تازہ ترین
Home / admin (page 287)

ضلعی انتظامیہ منافع خوری کرنے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کل سے کریک ڈاؤن ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ر بلال شاہد راؤ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ منافع خوری کرنے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کل سے کریک ڈاؤن ہوگا۔انہوں نے صحافیوں سے اپیل …

مزید پڑھیں

کراچی اسپورٹس فورم نے شہر میں ہونے والے لاک ڈاؤن سے متاثرہ کھلاڑیوں، آرگنائزر اور گراؤنڈز اسٹاف کو گھروں پر راشن پہنچانے کے کام کا آغاز کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی اسپورٹس فورم نے کورونا وائرس کے پیش نظر شہر میں ہونے والے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ان کھلاڑیوں، آرگنائزر اور گراؤنڈز اسٹاف کو جو معاشی طور پر کمزور ہیں اور شہر کی موجودہ صورت حال کے باعث اپنے گھروں تک محدود ہیں ان کے گھروں …

مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید سے اپیل ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر میڈیسن کاروباری اشخاص کو خصوصی اجازت فراہم کی جائے۔ ہول سیل کراچی فارما ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہول سیل کراچی فارما ایسوسی ایشن کے صدر زبیر میمن، جنرل سیکریٹری اسلم پولانی، سرپرست عارف چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتِ سندھ کی ہنگامی بنیادوں پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ اندرونِ سندھ کے متعدد علاقوں سے انہیں فون موصول ہوئے …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران صحافی اپنے فرائض انجام دے سکتے ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے صحافیوں پر کوئی پابندی عائد نہیں …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی دنیا کیلئے عمدہ ترین مثال ہے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان  ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ چین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ پاکستان اور چین کی لازاوال دوستی کی روشن تاریخ دنیا کیلئے عمدہ ترین مثال ہے۔ چین ان دنوں خود مشکل حالات سے دوچار ہے لیکن …

مزید پڑھیں

چترال میں ایک اور مشتبہ مریض کو معائنہ کیلئے پشاور لے گئے۔ مشتبہ مریض ایک ہفتہ پہلے کراچی سے آیا تھا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں تیسرے مشتبہ مریض کو بھی پشاور ریفرکیا گیا۔ حنیف اللہ نامی طالب علم جو گورنمنٹ ڈگری کالج میں سیکنڈ ائیر کا طالب علم ہے وہ ایک ہفتہ قبل کراچی سے آیا تھا۔ طبیعت خراب ہونے پر اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال لے گئے …

مزید پڑھیں

اللہ عزوجل کی بارگاہ ہمیں توبہ و استغفار اور کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے جمعہ کو یوم الدعا کے طور پر منایا جائیگا، محمد ثروت اعجاز قادری سربراہ پاکستان سنی تحریک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں توبہ و استغفار اور کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے جمعہ کو یوم الدعا کے طور پر منا یا جائیگا، حکومت کے راشن پیکیج کے اعلانات اچھا قدم ہے فوری …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر میپکو ریجن کے صارفین کے بجلی بلوں کی ادائیگی میں توسیع کردی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر میپکو ریجن کے صارفین کے بجلی بلوں کی ادائیگی میں توسیع کردی گئی 31 مارچ تک بلوں کی ادائیگی کرنے والے صارفین سے لیٹ پیمنٹ سرچارج وصول نہ کرنے کا حکم، تفصیل کے مطابق ایس ڈی او …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے ماہ میں کھیلی جانے والی 13 ویں نیشنل جوجٹسو چیمپئین شپ 2020 ملتوی کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وقار الیاس خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے ماہ میں کھیلی جانے والی 13 ویں نیشنل جوجٹسو چیمپئین شپ 2020 ملتوی کردی گئی ہے کورونا کی عالمی وباء کے خاتمے اور ملک میں کھیلوں کے …

مزید پڑھیں

راجن پور کی تحصیل روجھان کے عربی ٹبہ میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گردوں سے 2 ریمورٹ کنٹرول بم برآمد، بی ڈی ایس کی ٹیم نے دونوں بم ناکارہ بنا دیے، تفصیلات کے مطابق راجن پور کی …

مزید پڑھیں