تازہ ترین
Home / admin (page 275)

سندھ حکومت سے فلاحی ادارے زیادہ مؤثر، مضبوط انداز میں بہتر کام کر رہے ہیں۔ سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے صوبے سندھ میں راشن تقسیم کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت سے فلاحی ادارے زیادہ مؤثر، مضبوط انداز میں بہتر کام کر رہے ہیں فلاحی اداروں کے …

مزید پڑھیں

سندھ میں جے یو آئی سندھ نے اب تک 9 کروڑ 14 لاکھ 31 ہزار 922 روپے مالیت کا راشن 70,845 مستحق گھرانوں تک راشن پہنچایا ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن کے حکم پر سندھ میں پارٹی کی کورونا ریلیف کی 15 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، شعبہ انفارمیشن سیل کے مطابق جے یوآئی سندھ نے اب تک …

مزید پڑھیں

لوگوں کے گھروں تک محدود رہنے سے ہی ہم اپنے ضلعے کے لوگوں کو وبائی مرض کورونا وائرس سے بچا سکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا مقصد لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنا ہے کیونکہ لوگوں کے گھروں تک محدود رہنے سے ہی ہم اپنے ضلعے کے لوگوں کو وبائی مرض کورونا وائرس سے بچا سکتے ہیں ان …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ میرواہ گورچانی کو احساس کفالت پروگرام میں دوران ڈیوٹی قابل ستائش خدمات سر انجام دینے پر تعریفی سند و نقد انعام سے نوازا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ میرواہ گورچانی کو احساس کفالت پروگرام میں دوران ڈیوٹی قابل ستائش خدمات سر انجام دینے پر تعریفی سند و نقد انعام سے نوازا گیا، تفصیلات کے مطابق مورخہ …

مزید پڑھیں

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کورونا سمیت دیگر بیماریوں کا علاج کرنے والے فرنٹ مین مسیحاؤں کی قانونی مدد کے لیئے ہر وقت حاضر ہیں۔ ایڈوکیٹ جان علی جونیجو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میں کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیئے، سپریم کورٹ آف پاکستان کے نامور وکیل اور ضلعی بار ایسو سی ایشن میرپورخاص کے صدر ایڈوکیٹ جان علی جونیجو کی سربراہی میں بار ایسوسی …

مزید پڑھیں

کراچی سے جنسی درندگی کے لئے فروخت کی جانے والی 12 سالہ لڑکی کو محمود آباد پولیس میرپورخاص نے بر آمد کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی سے جنسی درندگی کے لئے فروخت کی جانے والی 12 سالہ لڑکی کو ایس ایچ محمود آباد پولیس افتخار باجوہ نے بر آمد کرلیا، لڑکی عدالت میں پیش کرنے کے بعد سول ہسپتال میرپورخاص سے طبی معائنہ کرایا گیا، کراچی کے علاقے لیاری کی …

مزید پڑھیں

اب تک میرپورخاص کورونا وائرس سے پاک ضلع ہے عوام کو چاہئے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے موجودہ صورتحال کے حوالے سے جو بھی فیصلے کئے گئے ہیں وہ عوام کے مفاد کیلئے کئے گئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار ہال میں امن کمیٹی کے اجلاس …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے مشکور ہیں اس مشکل وقت میں انہوں نے غریبوں کی کفالت کا بیڑا اٹھایا۔رکن قومی اسمبلی فہیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا کورنگی میں احساس پروگرام سینٹرز کا دورہ، رکن قومی اسمبلی فہیم خان، رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر، عدیل احمد نے سینٹر کا دورہ کرکے تمام انتظامی معاملات کا جائزہ لیا اراکین نے خواتین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل …

مزید پڑھیں

یہ وقت شہر میں کتے مارنے کا نہیں بلکہ بلدیاتی انتظامت اور صفائی کا نظام کو ٹھیک کرنے کا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلعی وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کراچی کے بلدیاتی اداروں کی موجودہ صورتحال میں بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت شہر سے کتے مارنے کی ضرورت نہیں ہے شہر …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ نے کہا 15 دن میں ایک لاکھ لوگوں کو راشن دیا ہے دو راتوں میں اڈائی لاکھ لوگوں میں راشن تقسیم ہوگیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ اہم ویڈیو بیان کے ذریعے کہا کہ شکریہ کپتان شکریہ عمران خان آپ نے جو غریبوں کے لئے کہا کر دکھایا۔ غریب …

مزید پڑھیں