تازہ ترین
Home / admin (page 277)

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں کا صحافتی دنیا کے باہمت اور نڈر صحافی احفاظ الرحمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں نے صحافتی دنیا کے باہمت اور نڈر صحافی احفاظ الرحمن کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احفاظ الرحمن کے انتقال کے ساتھ ہی صحافت کے افق کا ایک …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں غریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والا ایجنٹ مافیا گرفتار جبکہ رہزنی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر اور کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر غریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات کی روشنی میں احساس کفالت پروگرام کے ذریعے امدادی رقوم کی وصولی کے لئے آنے والی مستحق عورتوں میں کھانا تقسیم کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں احساس کفالت پروگرام کے ذریعے امدادی رقوم کی وصولی کے لئے آنے والی مستحق عورتوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں احساس کفالت …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی اور گرد و نواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا 21 واں دن، شہریوں نے مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ جزوی طور پر دکانیں کھول دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی اور گرد و نواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا 21 واں دن، شہریوں نے مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ جزوی طور پر دکانیں کھول دی۔ کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ۔ کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کو 21 دن گزر گئے …

مزید پڑھیں

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں کا مسیحی برادی کے مذہبی تہوار ایسٹر پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور، چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی، وائس چیئرمین اعظم منہاس اور خلیل احمد تھند سمیت دیگر رہنماؤں نے مسیحی برادی کو ان کے مذہبی تہوار ایسٹر کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔   یہ بھی پڑھیں، …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا کورونا وائرس کے اقدمات پر ازخود نوٹس قابل تحسین ہے۔ طارق چاندی والا جوائنٹ سیکریٹری پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والانے کہا ہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ازخود نوٹس لینے کااقدام قابل تحسین ہے۔ پیر کی صبح ہونے والی سماعت پر وہ اس تمام معاملے کا ازسر نو جائزہ …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ فوری طور پر کراچی اور سندھ بھر کے صحافیوں کے لیے کورونا وائرس خصوصی پیکیچ کا اعلان کرے۔ کے یو جے دستور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کورونا وائرس کے آزمائشی اور جان لیوا حالات میں حکومت پنجاب کی جانب سے پنچاب بھر کے صحافیوں کے لیے جو احسن اقدامات کیے ہیں اسے سراہتی ہے اور حکومت پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت سندھ سے مطالبہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اورغریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ، شراب فروش عناصر اور کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر غریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری، …

مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے سندھ سمیت ملک بھر میں 60 کروڑ سے زائد مالیت کا راشن و دیگر ضروری سامان مستحق افراد تک پہنچایا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ہمارے ڈاکٹرز ہمارے ہیروز ہیں فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سپورٹ کرنا حکومت سمیت ہر …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے ضلع بھر میں حکومت پاکستان کے احساس کفالت پروگرام کے قائم کردہ مراکز کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے ضلع بھر میں حکومت پاکستان کے احساس کفالت پروگرام کے قائم کردہ مراکز کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ضلع میرپورخاص میں حکومت پاکستان کی جانب سے قائم کردہ احساس …

مزید پڑھیں