تازہ ترین
Home / admin (page 273)

قومی شاہراہ پر مورو کے قریب دادو سے نواب شاہ تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص جانبحق جبکہ تین افراد زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) قومی شاہراہ پر تیز رفتار اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص جانبحق جبکہ تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر مورو کے قریب دادو سے نواب شاہ موٹرسائیکل پر نواب شاہ جانے والے افراد تیز رفتار کار کی زد میں آگئے جس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر ، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون ابیٹ آباد ماروی ملک کا گوشت کی قیمتیوں میں اضافے اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر متعلقہ دکانداروں پر جرمانہ اور سخت ہدایات جاری

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گوشت کی قیمتیوں میں اضافے اور صفائی سے متعلق امور کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون ماروی ملک نے مین بازار کے دورے کے دوران مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

ضلع ایبٹ آباد میں مستحق لوگوں میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کا عمل جاری

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی بھروانہ نے گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 01 کا دورہ کیا اور جاری کیش کی تقسیم کے کام کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے دکانین کھولنے پر پولیس کا بڑا ایکشن 57 دکاندار اور عام شہری گرفتار

  میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے دکانین کھولنے پر پولیس کا بڑا ایکشن 57 دکاندار اور عام شہری گرفتار، مختلف پولیس اسٹیشنوں میں منتقل، ٹاؤن پولیس نے 10، سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس نے 12، مہران پولیس نے 20، غریب آباد پولیس نے …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ عوام کو خوفزدہ نہ کریں، کورونا پر سیاست نہ کریں۔ علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلی سندھ عوام کو خوفزدہ نہ کریں، کورونا پر سیاست نہ کریں، مراد علی شاہ ہر روز طویل میڈیا بریفنگ تو کررہے ہیں لیکن گراؤنڈ پر حکومت کے عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں، امراض قلب سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوکر فوت شدہ …

مزید پڑھیں

کراچی کے غریب اور مزدور پیشہ عوام کے ساتھ پولیس گردی کا نوٹس لیا جائے۔ عبدالحاکم قائد رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی کے غریب اور مزدور پیشہ عوام کے ساتھ پولیس گردی کا نوٹس لیا جائے۔ پولیس غریب تعمیراتی مزدوروں اور ریڑھی بانوں کے ساتھ مجرموں جیسا برتاؤ بند کیا جائے۔ لاک ڈاؤن کی آڑ …

مزید پڑھیں

متاثرین کورونا کی امداد کیلئے کاروباری ادارے بھی میدان میں اتر آئے۔ جنرل پٹرولیم نے دروش اور چترال کے مستری خانوں میں کام کرنے والے غریب لوگوں میں امدادی سامان تقسیم کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کورونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہوچکی ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزمرہ کی بنیاد پر کام کرنے والا مزدور طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ یہ لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں ان کی مزدوری نہ ہونے …

مزید پڑھیں

ميرپورخاص محمود آباد پولیس کی کاروائی کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کا کارندہ اور منشیات فروش گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ رات دیر سے ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کے رکن قتل و رہزنی کے کیسز میں ملوث علی نواز ولد یار محمد بلوچ کو علی ٹالپر ٹاؤن سے …

مزید پڑھیں

گھر سے باہر نکلو گے تو چکرا جاؤ گے، میرپورخاص میں فضل عمر میڈیکل سینٹر کے قریب لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس نے ٹاور کے چکر لگوا دیئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گھر سے باہر نکلو گے تو چکرا جاؤ گے، میرپورخاص میں فضل عمر میڈیکل سینٹر کے قریب لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس نے ٹاور کے چکر لگوا دیئے۔   یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص …

مزید پڑھیں