اپریل 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) جب سے ملک میں کورونا وائرس کی وباء پھیل چکی ہے تمام ادارے اپنے بساط کے مطابق اس کی روک تھام کیلئے مصروف ہیں۔ چترال کے تحصیل میونسپل آفیسر مصباح الدین کے زیر نگرانی میونسپل انتظامیہ کے اہلکار دن رات کورونا کی روک تھام کیلئے …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبرلاک ڈاؤن کا شکار ماہی گیروں میں راشن تقسیم کرنے جزیرہ بھٹ پہنچ گئے، کورونا وائرس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، کراچی فش ہاربر کی اچانک بندش سے ماہی گیروں کے مسائل میں اضافہ ضرور ہوگا، مگر …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تبلیغی جماعت کے قافلوں کو بلاوجہ پریشان کرنا افسوسناک عمل ہے، قرنطینہ مراکز میں سہولیات کا فقدان ہے حکومت تبلیغی جماعتوں کو صرف حبس بے جا میں رکھ رہی ہے، کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے کے باوجود تبلیغی جماعتوں پر سندھ کے مختلف اضلاع میں انتظامیہ نے …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے، یو سی سیل کی جا رہی ہیں۔ میں وفاقی اور صوبائی حکمرانوں سے التجا کرتا ہوں کہ کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے حالات سنگین ہیں، خدا …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 Home
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مختلف تھانہ جات کی حدود میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق عورتوں کو لوٹنے اور فراڈ کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج، تھانہ ٹنڈو جان محمد کی حدود …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں محمود آباد پولیس کی بڑی کاروائی مضر صحت چھالیہ سے بھری گاڑی پکڑی گئی، ملزمان گرفتار ، مضر صحت چھالیہ برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) علماء ایکشن کمیٹی میرپورخاص نے ڈسٹرکٹ میرپورخاص انتظامیہ، میرپورخاص پولیس، پاک رینجرز اور پاک فوج کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والے حکمت عملی کے تحت ابھی تک میرپورخاص میں کوئی بھی کورونا …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ایک طرف لوگ کورونا وائریس کی وجہ سے گھروں میں خود ساحتہ قرنطینہ میں قید ہوچکے ہیں اور عافیت بھی اسی میں سمجھی جاتی ہے کہ جو گھر کے اندر رہا، تو دوسری طرف چترال کی سرزمین یک ایسا خطہ بھی ہے جہاں لوگ اپنی …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے کراچی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں میں میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے حفاظتی کٹس کی تقسیم کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد پولیس اہلکاروں کے ساتھ غیر رسمی …
مزید پڑھیں