تازہ ترین
Home / admin (page 196)

وسیم خان اسپورٹس جرنلسٹس سے معافی مانگیں، پی ایس ڈبلیو ایف کا مطالبہ، معافی مانگنے تک وسیم خان کا سوشل بائیکاٹ کیا جائے۔ صدر پی ایس ڈبلیو ایف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم گلزار خان کی جانب سے ایک یو ٹیوب چینل پر پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ایک منظم سازش …

مزید پڑھیں

اورنگی کے عوام بنیادی سہولہتوں سے محروم ہیں عوام سے ووٹ لینے والے غائب ہیں۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) محمد طارق حسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ اورنگی کے عوام بنیادی سہولہتوں سے محروم ہیں عوام سے ووٹ لینے والے غائب ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے غازی گوٹھ اورنگی ٹاون میں مسلم لیگ کی شمولیتی تقریب سے …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان میں جاری نیشنل ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ ملتان سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی منتقل کردیا ہے۔ 29 مئی سے ملتان میں جاری کیمپ کا اب دوبارہ آغاز 9 جون بروز بدھ سے کراچی میں …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ …

مزید پڑھیں

سندھ میں مخالفین کو زمینوں کا پانی بند کر کے انتقامی کارورائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی/ ٹنڈو اہلیار(رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء ایڈووکیٹ علی پلھ پر پانی چوری کا جھوٹا مقدمہ درج ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اظہار یکجہتی کے لیے ٹنڈوالہیار پہنچے، سندھ کے مختلف اضلاع سے پارٹی رہنماء و کارکنان بھی حلیم عادل شیخ کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حسین اصغر، ڈپٹی چئیرمین نیب، سید اصغر حیدر، پراسیکوٹر جنرل اکاؤنٹبلیٹی نیب، ظاہر شاہ، ڈی جی آپریشنز …

مزید پڑھیں

پیغام رسانی کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو سال کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو سال کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک نے جمعہ چار جون کو ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کرنے کے حوالے …

مزید پڑھیں

کورونا کے بعد سندھ حکومت کی توجہ عوامی مسائل سے ہٹ گئی ہے، سندھ حکومت کی کارکردگی سے عوام ما یوس ہے۔ حنید لاکھانی سربراہ بیت المال سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ کورونا وائرس کی طرح عوامی مسائل پر بھی توجہ دیں، صحرا تھر میں خوراک کی کمی کی وجہ سے معصوم بچے مر رہے ہیں وہاں پر توجہ کی ضرورت ہے، عوامی مسائل کو …

مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف سب سے موثر جنگ موثر بلدیاتی حکومتوں کے ذریعے لڑی جا سکتی ہے۔ چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماحولیات کے عالمی دن پر چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا بیان انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماحولیاتی تغیرات کے سبب سب سے زیادہ خطرات میں گھرے 8 ممالک میں شامل پاکستان کے نااہل و کرپٹ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے …

مزید پڑھیں

مسجد کی آڑ میں قبضہ مافیا سے سرکاری زمین خالی کرائی جائے۔ عبدالواحد خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تھانہ شاہ لطیف ضلع ملیر کی حدود خلدآباد مین نیشنل ہائی وے ایبٹ لیبارٹری کے قریب سروس روڈ پر ایک بار پھر قبضہ مافیا سرگرم ہوگیا۔ جس پر سندھ ہائی کورٹ کے پٹیشنر عبدالواحد خان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ملیر سمیت تمام اداروں کو …

مزید پڑھیں