Home / admin (page 1037)

سندھ کابینہ کے نو منتخب وزراء کے قلمدان

کراچی (نوپ نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ کی نئی کابینہ میں کس کو کون سا قلمدان ملنے کے امکانات ہے اس کی تفصیل کچھ یوں ہے- اسماعیل راہو کو وزیر زراعت سردارشاہ کو وزیر تعلیم وثقافت شہلارضا کو وزیر ترقی نسواں سعیدغنی کو وزیر بلدیات، شبیر بجارانی کو وزیر معدنیات، …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی 10 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا

کراچی (نوپ نیوز) حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے نئی کابینہ سے حلف لیا۔ حلف لینے والوں میں سعید غنی، شہلا رضا، اسماعیل راہو، سردار شاہ، محبوب الزماں، شبیر بجارانی، ہری رام کشوری لال اور عذرا فضل پیچوہو شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں

سندھ کے نومنتخب وزیراعلی مراد علی شاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا سندھ پولیس کے دستے نے سلامی دی

کراچی (نوپ نیوز) سندھ کے نومنتخب وزیراعلی مراد علی شاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، پولیس کے دستے نے سلامی دی، وہ وزارت اعلی کا حلف اٹھانے کے بعد آج وزیراعلی ہاوس پہنچے تھے۔ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز سندھ کے 33 ویں وزیراعلی کا حلف اٹھایا، …

مزید پڑھیں

اگر کوئی سیاہ پٹیاں یا پھر کلے کپڑے پہن کر آتا ہے مرضی ہے مجھ کو ان سے کوئی سروکار نہیں- سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (نوپ نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وہ فاروڈ بلاک بنانے کے خلاف ہیں اپوزیشن ایک طرف جمہوریت کی بات کرتی ہے اور جمہوریت کو سبوتاژ کرنا اور روکنا جمہوریت کی خدمت نہیں ہے شور شرابے سے اپوزیشن کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، پی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے 8 پولیس اسٹیشنوں میں ایس ایچ اوز کو تعینات کردیا گیا- ایس ایس پی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے خالی ہونے والے آٹھ تھانوں پر نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیئے ..انسپیکٹر وزیر شر کو ایس ایچ او ڈیگان ڈیگان پولیس اسٹیشن تعینات، انسپیکٹر ایاز بھٹی کو ایس ایچ او ڈگری، انسپیکٹر اسلم خانزدہ کو ایس ایچ …

مزید پڑھیں

دی ہوپ ہائی اسکول میر واہ گورچانی میرپورخاص میں جشن آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں دی ہوپ ہائی اسکول میرواہ گورچانی میں جشن آزادی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے جس میں مختلف ڈیبلو پیش کیے جا رہے ہیں اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی کے وائس چیئرمین حاجی علی احمد گورچانی. ہیڈ ماسٹر …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لئے نیب میں پیش ہونگے

لاہور (نوپ نیوز) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکیم اور پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے 20 اگست کو طلب کرلیا۔ نیب پنجاب نے شہباز شریف کو 20 اگست کی صبح 11 بجے آشیانہ اقبال ہائوسنگ …

مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام

لاہور (نوپ نیوز) لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر صوبائی …

مزید پڑھیں

عمران خان کی بطور وزیراعظم ذمہ داریاں سنبھالنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی دفترخارجہ

اسلام آباد (نوپ نیوز) امریکی دفترخارجہ کے ترجمان نے وزیراعظم عمران خان کو وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بطور وزیراعظم ذمہ داریاں سنبھالنے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان 70 سال سے تعلقات ہیں ۔ …

مزید پڑھیں

دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی، ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا

اسلام آباد (نوپ نیوز) دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کر کے لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کیا گیا، ان کو …

مزید پڑھیں