اگست 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال کی سزا پانے والے ن لیگ کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت پھر ناساز ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
مکّہ مکرمہ (نوپ نیوز) مکہ مکرمہ کی مبارک فضاؤں میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں۔ فرزندان اسلام رنگ و نسل سے بالا ہوکر حجازمقدس میں جمع ہیں۔ تن پر ایک ہی لباس، ہر دل اللہ کی محبت سے سرشار، زبانوں پر فقط لبیک اللھم لبیک کی تکرار۔ عازمین نے رات …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل انسانی حقوق نمائندے کی ڈاکٹر عارف علوی صدارتی امیدوار تحریک انصاف پاکستان سے گفتگو- سائمن گل نے گفتگو کے دوران ڈاکٹر عارف علوی سے پوچھا کہ کیوں آپ کی پارٹی نے عہدہ پر اقلیتوں کو منتخب نہیں کیا ؟ کیا آپ کے نئے پاکستان …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملی مسلم لیگ کے تحت کراچی کے تمام صوبائی حلقوں میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ شہر کے 44 مقامات پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور کتبے اٹھا رکھے تھے، جن پر ناموس رسالت کے تحفظ اور ہالینڈ کے …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
پھوکیٹ (نوپ نیوز) تھائی لینڈ پھوکیٹ کے ایک مقامی ہوٹل میں اوورسیز پاکستانیوں کے ایک اجتماع میں پاکستان اوورسیز فاؤنڈیشن (پی او ایف) کے نام سے ایک تنظیم کی بنیاد حاجی سرفراز کھوکھر کی سربراہی میں رکھی گئی۔ اس اجلاس میں حاجی سرفراز کھوکھر، عابد بٹ، معظم بٹ، شہزاد گل، …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) ایوان صدر میں عہدے کا حلف لینے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ پہنچے جہاں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کچھ قوتیں ملک کو تنہائی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کرتی آئی ہیں جس کی وجہ وزیر خارجہ کی عدم موجودگی …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پیمرا نے فیلمیزیا اور ہیلتھ ٹی وی کو غیر اخلاقی مواد دکھانے پر حتمی وارننگ جاری کرتے ہوئے تنبیہہ کی کہ چینلز کے مواد کو پیمرا ضابطۂ اخلاق 2015ء کے مطابق بناتے ہوئے معاشرتی اور سماجی اقدار سے ہم آہنگ کیا جائے۔ خلاف ورزی کی صورت …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
لاہور (نوپ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے آصف علی زرداری کی جانب سے اعتزاز احسن کو اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہونے کے دعویٰ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ متفقہ صدارتی امیدوار کا ارادہ ہوتا تو پیپلز پارٹی امیدوار …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں نجی بینک میں فائرنگ کھڈ پلاٹ میرپورخاص کا رہائشی موبائل کمپنی کے ملازم 30 سالہ اعجاز احمد آرائیں نے عشق میں ناکامی کے بعد بینک کی ملازمہ اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو سر میں گولی ماردی- سر …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے قریب بابو گوٹھ اسٹاپ مین میرپورخاص روڑ پر میرپورخاص سے نواکوٹ جانے والی ایک تیز رفتار مسافر کوسٹر (بغیر نمبر پلیٹ) محمد پنہل بلیدی بلوچ کی بھیڑوں کے ریوڑ پر چڑھ گئی جس کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی 8 …
مزید پڑھیں