Home / اہم خبریں / سبی بائی پاس کے قریب بس اور مہران کار میں تصادم

سبی بائی پاس کے قریب بس اور مہران کار میں تصادم

سبی (رپورٹ: محمد عمر) سبی بائی پاس کے قریب بس اور مہران کار میں تصادم، تصادم کے دوران مہران کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقع کی اطلاع ملنے کے بعد صدر پولیس اور ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے