Home / اہم خبریں / کشمورگرڈ اسٹیشن انڈس ہائی وے کے نزدیک کوچ اور ٹرک میں تصادم- خواتین اوربچوں سمیت 10 افراد زخمی

کشمورگرڈ اسٹیشن انڈس ہائی وے کے نزدیک کوچ اور ٹرک میں تصادم- خواتین اوربچوں سمیت 10 افراد زخمی

کشمور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کشمور روڈ پر حادثہ- گرڈ اسٹیشن کے مقام انڈس ہاٸی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم- ۔تصادم کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری کشمور سول ہسپتال منتعقل کردیا گیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے