تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے گھر میں چھاپے کے دوران خواتین اور بچوں پر تشدد کے خلاف کاکا برادری کا احتجاج

میرپورخاص میں سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے گھر میں چھاپے کے دوران خواتین اور بچوں پر تشدد کے خلاف کاکا برادری کا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں رات گئے میرپورخاص کے علائقے سلیمان کالونی میں مبینہ سادہ وردی میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے چھاپے- خواتین بچوں پر تشدد اور گھر میں داخل.ہوکر سامان کی توڑ پھوڑ کرنے کے الزام کے تحت کاکا برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین اور مرد حضرات احتجاج کر رہے ہیں.

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے