Home / اہم خبریں / کراچی حیدری میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار- ملزمان شہریوں کو لوٹ رہے تھے- ایس ایچ او حیدری ارشد جنجوعہ

کراچی حیدری میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار- ملزمان شہریوں کو لوٹ رہے تھے- ایس ایچ او حیدری ارشد جنجوعہ

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقے حیدری میں پولیس مقابلہ 1 ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ، مسروقہ موٹر ساٸیکل و موباٸل فونز برآمد- تفصیلات کے مطابق حیدری تھانہ ایس ایچ او ارشد جنجوعہ نے اسٹریٹ کراٸم کی روک تھام کے لۓ حکمت عملی تیار کرلی- ڈاکوؤں کو لگام دے کر رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے 15 پر 2 ڈاکوؤں کی اطلاع ملتے ہی حیدری پولیس متحرک ایس ایچ او حیدری ارشد جنجوعہ کی سربراہی میں پولیس اہلکاروں نے شہریوں کو اسلحہ کے زور پر نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو فوری روکا جس پر انہوں نے اہلکاروں پر فاٸرنگ کی پولیس کی جوابی فاٸرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ اسکا دوسرا سہولت کار زخمی حالت میں گرفتار دونوں ملزمان سے مسروقہ موٹر ساٸیکل، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی رقم برآمد- دونوں ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہونے کی کوشش کرہے تھے جسے حیدری پولیس کی بروقت کارروائی نے ناکام بنا ڈالا ایس ایچ او حیدری ارشد جنجوعہ کے مطابق شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو ہر ممکنہ طور یقینی بنانے کے لۓ دن رات انتھک محنت کے سلسلے کو جاری رکھ کر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرہور کریک ڈاٶن کرتے رہینگے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے