Home / اہم خبریں / میاں چنوں کے گاؤں میں بدمعاشوں نے گھر کے مکینوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھر کو مسمار کردیا- اہل خانہ کی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

میاں چنوں کے گاؤں میں بدمعاشوں نے گھر کے مکینوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھر کو مسمار کردیا- اہل خانہ کی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی علاقہ چک نمبر 13 آٹھ آر میں نئی آبادی بھٹہ پکا حاجی مجید کے رہائشی غلام جعفر غلام یاسین کے مکان اور چار دیواری کو محمد امین، محمد زمان، محمد شریف پسران اللہ بخش اور فخر زمان ولد محمد زمان نے مکین چک ہذا نے زبر دستی سینہ زور زبردستی بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلام جعفر کے بیوی بچوں اور غلام جعفر کو شدید زد و کوب کیا او گھر کی چار دیواری اور مکان کے پردے گرا دیئے- متاثرین نے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور احتجاج کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کی اپیل کی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے