مارچ 6, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) کوئٹہ کسٹمز نے نوشکی کے مقام پر ایف سی کے تعاون سے کروڑ وں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا، کسٹمز نے مین آر سی ڈی نوشکی میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی میں 43000 کلو …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کسٹمز کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، گوادر کسٹمز کی جانب بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، کریک ڈاؤن پسنی، جیوانی، اوماڑہ اور دیگر مقامات پر کیا گیا جس میں سات قیمتی ناں کسٹمز …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) کوئٹہ اور چمن میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ پنجگور میں ایرانی تیل سے لدی 2 گاڑیوں میں تصادم سے ایک گاڑی کا ڈرائیور جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواکلی میں رشتے کے تنازع پر …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جعلی ادویات کی گردش نے مزید زور پکڑ لیا، جعلی ادویات کی فروخت پر متعلقہ ڈرگ انسپکٹر خاموش جبکہ ٹریڈر یونین کے سربراہ ملک روح اللہ کاکڑ اور دیگر نے جعلی ادویات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس دھندے میں پورے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: مقدس ریاض) کوئٹہ چیمبر آف کامرس کی سابقہ وائس چیئرپرسن ہما بیگم اور سماجی شخصیت شمائلہ یوسفزئی نے الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ الخدمت بلوچستان کے صدر جمیل احمد کرد نے ان کو الخدمت فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی۔ اس …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) کوئٹہ میں وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ”بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس، باہمی مذہبی احترام، دور حاضر کی ضرورت“ کا انعقاد کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری نے کہا …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے بلوچستان میں قومی شاہراہ ہوشاب کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے، پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے دہشت …
مزید پڑھیں فروری 10, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) بلوچستان طاہر رائے نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو صف اول پر رضاکارانہ طور پر لڑنا ہوگا۔ پولیس لائن میں منعقدہ پولیس دربار سے خطاب کر تے ہوئے آئی جی بلوچستان محمد طاہر رائے نے کہا کہ دہشتگردی …
مزید پڑھیں فروری 8, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوام کی ضروریات کے مطابق منصوبے بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سی پیک مغربی …
مزید پڑھیں فروری 7, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: عرفان احمد) الخدمت ویمن ونگ بلوچستان کی طرف سے فقیر محمد روڈ کوئٹہ میں موسم سرما کی مناسبت سے خواجہ سراؤں میں مفت راشن اور اسلامی کتابیں تقسیم کیں۔ جس میں الخدمت ویمن ونگ کی صدر محترمہ یاسمین صاحبہ، الخدمت ریجنل آفس کوئٹہ سے فیضان، یاسر اور در …
مزید پڑھیں