فروری 6, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دشمن کے ناپاک عزائم سے ہم کبھی بھی مرعوب نہیں ہونگے، ہماری جدوجہد کشمیر کی آزادی تک جاری …
مزید پڑھیں فروری 3, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: همان بیگم) اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی سربراہی میں ریوینو ریکارڈ اور قانون کے مطابق آج دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ موقع پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر اہلکار بھی موجود تھے ۔ …
مزید پڑھیں جون 30, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی، واسا کے وال مینوں کی من مانیاں جاری اکثر علاقوں میں علاقہ مکین 15 دن سے پانی سے محروم، میکانگی روڈ، ٹین ٹاؤن، مسجد عثمان غنی گلی اور گرد و نواح میں ٹیوب ویل …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام نے ملک اور بلوچستان کی سطح پر سیاسی فیصلوں کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ سردار اختر مینگل نے بی این پی کی جانب سے آزاد بینچوں پر بیٹھنے کی روزنامہ آزادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) ڈاکٹر وسیم بیگ ترجمان \ میڈیا کوارڈینیٹر براۓ ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی، 22 جون 2020 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 112 …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, موسم
کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں مطلع جزوی ابرآلود اور صاف رہنے کا امکان ہے، صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ …
مزید پڑھیں اپریل 26, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) ماہ صیام کے دوران بھی صوبائی دارالحکومت کا بڑا حصہ افطار و سحر کے اوقات میں گیس سے محروم رہا جس کے باعث خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، وحدت کالونی جوائنٹ روڈ خلجی کالونی، سیٹلائٹ ٹاون، سریاب، غوث آباد، جان …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: مناہل ریاض) الفیض اکیڈمی آف آرٹس کی صدر نگہت ریاض کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ایسا طبقہ جو کہ لاک ڈاؤن سے متاثر ہو رہا ہے جسکی طرف حکومت نے کوئی نظرثانی نہیں کی ہے۔ آرٹسٹ طبقہ جس میں کوئٹہ کے تمام …
مزید پڑھیں مارچ 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
دالبندین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسسٹنٹ کمشنر حبیب ناصر نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ دالبندین چاغی میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوۓ 3 مبینہ ڈاکو گرفتار کرلئے گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد، ملزمان ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
مزید پڑھیں مارچ 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کولپور کسٹمز چیک پوسٹ پر کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی مسافر بسوں سے 6300 کلو گرام غیر ملکی چھالیہ برآمد کرلی گئی۔ جس کی مارکیٹ میں قیمت ایک کروڑ سے زائد بنتی ہیں۔ کلیکٹر کسٹمز پریونٹیو ڈاکٹر افتخار کو باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا …
مزید پڑھیں