تازہ ترین
Home / Tag Archives: Quetta (page 3)

Tag Archives: Quetta

کوئٹہ پولیس کی گاڑی پر بم حملہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ پولیس کی گاڑی پر بم حملہ، مسلح  افراد کی جانب سے نصب بم سے پولیس گاڑی  کو نشانہ بنایا گیا۔ موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کی گشت پر مامور گاڑی کے قریب دھماکہ سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار۔ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس۔ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار ڈکیتی کرنے والا گروہ پولیس اور ایف سی کی وردیاں پہن کر کارروائیاں کرتے تھے۔ سی آئی اے کی مدد سے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے اکثر ہوٹلوں کے کھانے غیر معیاری اور مضر صحت نکلے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے مشہور ہوٹلوں کے کھانوں کی لیبارٹری رپورٹ۔ چیف گورنمنٹ پبلک اینلسٹ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی جانب سے جاری کردہ سیمپل کے لیباٹری ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق اکثر ہوٹلوں کے کھانے غیر معیاری ہے جسکی وجوہات میں غیر معیاری گھی/تیل کا استعمال، غیر معیاری …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی سڑکیں، پل بہہ گئے جس کے نتیجے میں 10 افرادجاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی سڑکیں ،پل بہہ گئے جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ شہر میں برف باری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔ پہاڑوں پر بھی برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے …

مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایف سی بلوچستان کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ امدادی کارروائیاں قلعہ عبداللہ، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں جاری ہے۔ متاثرین کو امدادی سامان کی فراہمی اور محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا …

مزید پڑھیں

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرکے انہیں جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرکے انہیں جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اعلانیے میں کہا گیا ہے کہ میٹروپولیٹن …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بل بورڈ کے خلاف کاروائی جاری

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سپریم کورٹ کے احکامات اور ایڈمنسٹریٹر فاروق لانگو کے ہدایات کے مطابق پی آر او دلاور خان کی نگرانی میں آج رات بھی مسلسل طور پر بل بورڈ کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ آج رات عالمو چوک ائیر پورٹ روڈ پر کارروائی جاری …

مزید پڑھیں