تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan Tehreek-e-Insaf (page 3)

Tag Archives: Pakistan Tehreek-e-Insaf

پی ٹی آئی رہنما اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی، مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ و دیگر کی اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا سے تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنما اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی، مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ و دیگر کی اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا سے تعزیت کی اور ٹراما سینٹر میں زخمیوں کے عیادت کی اور ورثا سے ملاقات کی۔ پی ٹی …

مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرز سے درخواست کرتے ہیں کہ شہر میں کرائم کے خلاف سرچ آپریشن کا آغاز جلد شروع کیا جائے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلعی وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں گزشتہ ماہ کے دوران دہشتگردی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کراچی سے ہونے والی زیادتیوں کا حساب لیں۔ کاشف نظامی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظامی نے کہا ہے کہ شہر قائد کو لاوارث نہ سمجھا جائے لاڑکانہ والوں کو پیرس کا خواب دکھانے والی سندھ حکومت نے کراچی کو بھی موئن جو دڑو میں تبدیل کردیا ہے، کراچی کے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد۔ طاہر ملک نے نومنتخب صدر محمد جمیل، جنرل سیکریٹری عباس مہدی اور دیگر اراکین کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

پریس کلب کے صحافیوں کے لیے سندھ حکومت نے بجٹ میں کوئی رقم نہیں رکھی۔ ترجمان تحریک انصاف کراچی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے سندھ اسمبلی میں گزشتہ روز اپنی تقریر میں کہا کہ سندھ حکومت نے 2020-21 1200 ارب کا بجٹ پیش کیا جس میں کراچی شہر کو بے دردی سے نظر انداز کیا گیا سندھ …

مزید پڑھیں

اگر شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ کا سلسلہ بند نہ کیا تو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دینے پر مجبور ہونگے۔ طاہر ملک مرکزی رہنما پی ٹی آئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ نے کراچی کے غریب شہریوں کی زندگی اجیراً کردی ہے۔ گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باوجود ہزاروں روپے کے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا وجود سندھ کی بدقسمتی کے سوا کچھ نہیں۔ کاشف نظامی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظامی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کی بدقسمتی کے سوا کچھ نہیں، سندھ بزرگوں اوردرویشوں کی دھرتی ہے سندھ دھرتی نے ہمیشہ امن اور محبت کا پیغام دیا، بھائی چارے اور اخوت کو …

مزید پڑھیں

سندھ میں ایک بار پھر امن خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے، کراچی، گھوٹکی لاڑکانہ میں دہشتگردی واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کراچی، گھوٹکی، لاڑکانہ میں رینجرز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا سندھ میں ایک بار پھر امن و امان خراب کرنے کی سازش کی جارہی …

مزید پڑھیں

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلع وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا ہے کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ سحری کے وقت نارتھ کراچی، …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں بچے کو کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں ملی، سندھ حکومت نے پورے صوبے میں کورونا کا ڈرامہ لگایا ہوا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاڑکانہ میں 20 روز قبل کتے کے کاٹنے سے زخمی بچہ انڈس ہسپتال کراچی میں انتقال کر جانے پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں