وزیر اعظم کے مشکور ہیں اس مشکل وقت میں انہوں نے غریبوں کی کفالت کا بیڑا اٹھایا۔رکن قومی اسمبلی فہیم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا کورنگی میں احساس پروگرام سینٹرز کا دورہ، رکن قومی اسمبلی فہیم خان، رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر، عدیل احمد نے سینٹر کا دورہ کرکے تمام انتظامی معاملات کا جائزہ لیا اراکین نے خواتین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل … مزید پڑھیں