تازہ ترین
Home / Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #PTI (page 4)

Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #PTI

کراچی کے نالوں کو ٹھیک کرنا سندھ حکومت کی زمہ داری تھی، 13 سالوں تک سندھ حکومت نے کراچی کی عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب کراچی میں بارشیں آتی تھی عوام خوشیاں مناتے تھے، سندھ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے آج عوام پریشان ہوجاتے ہیں، کراچی کے کئی علاقے …

مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب پر ایڈمنسٹریٹر ہمارا اعتراض ان کی شکل کی وجہ سے نہیں، عمران اسماعیل سے 3 گنا کم ووٹ لیے اور ضمانتیں ضبط کرائیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب پر ایڈمنسٹریٹر ہمارا اعتراض ان کی شکل کی وجہ سے نہیں، اچھے دکھتے ہیں عمران اسماعیل سے 3 گنا کم ووٹ لیے اور ضمانتیں ضبط کرائیں، مرتضيٰ …

مزید پڑھیں

سندھ کے عوام قائد بدنام کا ماتم کر رہا ہے، سندھ حکومت نے صوبے میں 41 ٹراما سینٹرز بنانے کا غلط دعویٰ کیا تھا۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و ممبر صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آڈیٹر رپورٹ کے حوالے سے بحث کی جانی چاہیئے مگر بدقسمتی سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ شاندار ہے۔ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کا چھوٹی گاڑیوں پر قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ شاندار ہے، عمران خان …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی پارٹی کے دیرینہ رکن عطاء اللہ سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی پارٹی کے دیرینہ رکن عطاء اللہ سے ملاقات۔ ملاقات میں طاہر ملک نے ان کی عیادت کی اور مختلف سیاسی امور پر گفتگو کی۔ طاہر ملک کا ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ عطاء اللہ پارٹی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کے طیارے میں بلال زرداری کے ساتھ کون سوار تھے، حلیم عادل شیخ نے سول ایوی ایشن کو خط لکھا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ کس نے استعمال کیا؟ ملتان میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے وزیر اعلیٰ کے سرکاری طیارے میں بلال زرداری کے ساتھ کون سوار تھے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ایئرپورٹ انتظامیہ کو خط لکھ دیا، خط سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن، …

مزید پڑھیں

بلاول زرداری واشنگٹن میں "میں ہوں نہ ” کی شوٹنگ کے لیے جارہے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی براۓ سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل ہفتے کے روز کراچی میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رہائشگاہ پہنچے، حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

مزید پڑھیں

تونسہ پنجند کینال پر کوئی بھی پاور ہاؤس بنانے کا منصوبہ زیر غور نہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ ایگریکلچر ریسرچ کاؤنسل کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب میں سندھ میں پانی کی شدید قلت، اسباب اور ان کے حل کے حوالے سے واٹر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا واٹر کانفرنس میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت سندھ بھر سے آباد گاروں، …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ترقیاتی کاموں کے حوالے سے قیوم آباد میں جلسے کا انعقاد، وفاقی حکومت گلیوں محلوں میں ترقیاتی کام کروا رہی ہے۔ رکن قومی اسمبلی فہیم خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی قیادت میں قیوم آباد یو سی 37 میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جسلہ ہفتے کی شب منعقد کیا گیا اس موقع پر …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ آئین کے آرٹیکل 62، 63 پر پورے نہیں اترے، نااہلی کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مراد علی شاہ دہری شہریت کیس میں نااہلی کے باوجود ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا معاملہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کے لیے درخواست دائر، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔ …

مزید پڑھیں