دہشتگرد ڈاکو ٹک ٹاک بنا کر وڈیو سوشل میڈیا پر بھیج رہے ہیں مجھے سندھ حکومت کو بے نقاب کرنے پر دہشتگرد بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ حلیم عادل شیخ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گھوٹکی ضمنی انتخابات کیس اپوزیشن سندھ اسمبلی لیڈر حلیم عادل شیخ کی میرپورماتھیلو کی عدالت میں پیشی۔ سماعت 16جون تک ملتوی کر دی گئی۔ حلیم عادل شیخ پر گھوٹکی ضمنی انتخابات کے دوران 2019 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل … مزید پڑھیں