اپریل 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینٹرل جیل میرپورخاص میں سندھ ہائی کورٹ کے واضع احکامات کے باوجود بھی انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں اور اسٹاف کے لیے کورونا سے بچاؤ اور تشخیص کے لیئے ضروری سامان نہ ملنے کا انکشاف۔ سینٹرل جیل میرپورخاص کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ عظیم قادر تھیبو نے …
مزید پڑھیں اپریل 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے پاک آرمی چھور کینٹ کے بریگیڈیئر نعمان اور ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن کے ہمراہ نئے تعمیر ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپورخاص میں قائم آئسولیشن سینٹر اور قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا اس موقع پر پاک فوج …
مزید پڑھیں مارچ 31, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نئے سول ہسپتال میرپورخاص میں کورنٹائن سینٹر تمام سہولیات کے ساتھ شروع کردیا گیا پچاس بیڈ میں سے بیس بیڈ لگا دیئے گئے۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن، ای ایس پی …
مزید پڑھیں مارچ 27, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماں اور بچے کی صحت کا خیال رکھ کر صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہے۔ معاشرے کی ترقی کے لیے ماں اور بچے کا صحت مند ہونا لازمی ہے۔ اس کے لیے ہمیں مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر سینٹرز کا خیال رکھنا …
مزید پڑھیں مارچ 27, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممبر قومی اسمبلی شمیم آراء پنہور نے کہا ہے کہ عطائی معالج معاشرے میں بڑا ناسور ہیں جو انسانی زندگی سے صحت کے معاملے میں کھیل رہے ہیں اس سلسلے میں ضرورت اس بات کی ہے کہ میرپورخاص ڈویژن میں یو سی سطح پر عطائی …
مزید پڑھیں مارچ 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں دلبر خان مہر پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، گٹکے برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دلبر خان مہر، نیاز کھوسو کی دلبر خان …
مزید پڑھیں مارچ 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان کی سب سے بڑی معزز عدالت سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیئے ماڈل کورٹ کے قیام کے بعد ماڈل کورٹ میرپورخاص نے قتل کے کیس کا فیصلہ چار دن میں سنادیا۔ فرسٹ …
مزید پڑھیں مارچ 27, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کون بنے گا میرپورخاص میونسپل کا اگلا چیئرمین؟ میرپورخاص میونسپل کے چیئرمین فاروق جمیل درانی کو ہٹانے کی تیاریاں ووٹ آف کانفیڈنس (عدم اعتماد) کی درخواست چیف میونسپل آفیسر کے پاس جمع کروادی گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وائس چیئرمین فرید …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر و صدر ہلال احمر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ کمیٹی کی باہمی کوششوں سے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ دینے کیلئے ہلال احمر کی بہتری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نوکوٹ پولیس کا زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ بچوں خواتین سمیت 21 ہاری بازیاب۔ ایس ایچ او نے پولیس نفری کے ہمراہ سائیں پھاٹک پر زمیندار بھگوان داس کی زرعی زمین پر مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مارا۔ بچوں خواتین اور مرد 21 …
مزید پڑھیں