Home / اہم خبریں / کون بنے گا میرپورخاص میونسپل کا اگلا چیئرمین ؟

کون بنے گا میرپورخاص میونسپل کا اگلا چیئرمین ؟

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کون بنے گا میرپورخاص میونسپل کا اگلا چیئرمین؟ میرپورخاص میونسپل کے چیئرمین فاروق جمیل درانی کو ہٹانے کی تیاریاں ووٹ آف کانفیڈنس (عدم اعتماد) کی درخواست چیف میونسپل آفیسر کے پاس جمع کروادی گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وائس چیئرمین فرید احمد خان کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کونسلرز کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کونسلرز کی حمایت بھی حاصل۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے