اپریل 11, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ، شراب فروش عناصر اور کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر غریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری، …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ہمارے ڈاکٹرز ہمارے ہیروز ہیں فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سپورٹ کرنا حکومت سمیت ہر …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے ضلع بھر میں حکومت پاکستان کے احساس کفالت پروگرام کے قائم کردہ مراکز کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ضلع میرپورخاص میں حکومت پاکستان کی جانب سے قائم کردہ احساس …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے گاؤں دوست محمد اوٹھو میں گھر میں ناشتہ پکاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی حاملہ خاتون، شوہر اور پانچ سالہ بچہ جھلس کر جاںبحق ہوگئے۔ آگ کی شدت کمرے میں کھڑی موٹر سائکل کی پیٹرول کی لیک ٹنکی سے ہوئی اور …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے ابتک بارہ ہزار خاندانوں میں بہترین قسم کے کراچی سے منگائے گئے راشن بیگس جس میں فی بیگس میں دس کلو آٹا پانچ کلو کا اعلیٰ کوالٹی کے چاول، دالیں، چائے کی پتی، چینی، آئل، …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے ریجنل صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، محترمہ نبیلہ جلیل، محمد مسعود عباس، محترمہ شہناز حمید، غلام مصطفی بھگیو، مجتبی لغاری، عمر فاروق قریشی، غلام نبی چوھان و دیگر عہدیداران کی جانب سے اظہارِ …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کا مستحق افراد میں امدادی رقوم کے قائم شدہ مراکز کا دورہ، امدادی رقوم کی تقسیم کے عمل کا جائزہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کا حکومت پاکستان کی جانب …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھیم کی جانب سے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی میرپورخاص کے ایک وفد نے آج ڈی آئی جی میرپورخاص ڈویژن ذوالفقار لاڑک اور ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ سے ملاقات کی، وفد نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ مستحق خواتین کو امدادی رقم دینے کے دوران سیکورٹی کے مکمل انتظامات کئے گئے ہیں مستحق خواتین کو منتخب کردہ مراکز پر کسی بھی پریشانی سے بچانے کیلئے ہرممکن …
مزید پڑھیں