تازہ ترین
Home / Tag Archives: International (page 3)

Tag Archives: International

ترقی پذیر ممالک میں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی سے وائرس دوبارہ پھیلنے کا خطرہ رہے گا۔ پاکستان

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی سے وائرس دوبارہ پھیلنے کا خطرہ رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 واں غیر رسمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مستقل …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے حج سے متعلق بڑے فیصلے کا اعلان کردیا، سعودیہ کے مقیم افراد ہی حج کرسکیں گے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے حج سے متعلق بڑے فیصلے کا اعلان کردیا ہے، اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ صرف سعودیہ کے مقیم افراد ہی حج کرسکیں گے، جن میں مختلف قومیتوں کے مقامی افراد شامل ہوں گے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت …

مزید پڑھیں

ملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے برادر اسلامی ملک ترکی کی بے لوث تعاون کی پیشکش

ادانا (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں اس سلسلے میں حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایت پر پاک فضائیہ کا ایک سی 130 طیارہ اسپرے کرنے …

مزید پڑھیں

وینزویلا کے صدر کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، 8 حملہ آور ہلاک

کاراکاس (مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا میں سمندر سے دراندازی کر کے صدر نکولس مادورو کو معزول کرنے کے لیے دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والے 8 مبینہ حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ نیسٹر ریورول نے بتایا کہ کولمبیا میں تشکیل دیے گئے گروپ نے تیز …

مزید پڑھیں

یونان میں آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی، دس افراد کے ساتھ بیٹھنے سمیت عبادت، چرچ، جلسے جلوس پر پابندی برقرار رہے گی

ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) کورونا وائرس نے پوری دنیا تباہی مچا دی اسی طرح یونان میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا 13 مارچ سے 4 مئی تک لاک ڈاؤن رہا، 4 مئی سے کچھ شرائط کے ساتھ نرمی کی گئی ہے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے کارزویل جیل ٹیکساس سے ریٹا نامی پہلی خاتون قیدی رہا، کارزویل جیل میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی قید ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کی وجہ سے امریکی ایف ایم سی کارزویل جیل فورٹ ورتھ ٹیکساس سے ریٹا نامی پہلی خاتون قیدی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسی ایف ایم سی کارزویل جیل میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی جرم بے گناہی کی …

مزید پڑھیں

مودی کے بزنس مین دوست امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کرکے بھارت فرار

  دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس مین باواگتھو راگھورام شیٹی (بی آر شیٹی) متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار ہوگئے۔ بھارتی بزنس مین فروری میں بھائی کے علاج کی غرض سے ابوظبی سے بنگلور پہنچے تھے …

مزید پڑھیں

پاک چین دوستی زندہ باد، چینی میڈیکل ٹیم و امدادی سپلائی والا چارٹرڈ طیارہ اسلام آباد کے لئے روانہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین دوستی زندہ باد، چینی میڈیکل ٹیم اور سپلائی والا ایک چارٹرڈ طیارہ روانہ ہوگیا۔ چین کے سفیر اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آنے والے ڈاکٹرز کا ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے۔    

مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانس کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سے علیحدگی اختیار کرلی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ان میں وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئیں اور ٹیسٹ کرانے پر …

مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان موریشس میں یوم پاکستان کی تقریب میں موریشس کے قائم مقام صدر، وزیر اعظم، وفاقی وزراء اور غیر ملکی سفارتکاروں کی شرکت

موریشس/ پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) پاکستان ہائی کمیشن موریشس نے یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد سر عبدلرازق محمّد ہال واکوا فینکس میں کیا گیا جس میں موریشس کے قائم مقام صدر، نائب صدر، وزیر اعظم، نائب وزیر اعظم، اور وفاقی کابینہ کے وزراء کے علاوہ …

مزید پڑھیں