اگست 24, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
پشاور (بیورو رپورٹ) افغان طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دیے گئے وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ بی بی سی کے ہلدا حکیم سے گفتگو میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
لندن (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ دس ارب درخت لگانے پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں۔ برطانیہ بھی پاکستان کی طرز پر شجرکاری کرے گا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عمران خان کی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کاوشیں قابل تعریف قرار دے دیں۔ …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو سال کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک نے جمعہ چار جون کو ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کرنے کے حوالے …
مزید پڑھیں مئی 29, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزرات داخلہ کے مطابق کل دن ایک بجے سے 11 ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔ ان 11 ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ ان ممالک میں متحدہ عرب امارات، برطانیہ، امریکا، جرمنی، …
مزید پڑھیں مئی 28, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
واشنگٹن (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی، قرارداد میں غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی منظور دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جینوا میں اقوام …
مزید پڑھیں مئی 25, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
مکہ مکرمہ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق 27 مئی جمعرات کو سورج دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے دنیا بھر میں قبلہ رخ کا صحیح تعین کیا جاسکے گا جبکہ اس وقت بیت اللہ کا سایہ بھی نہیں …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
انقرہ (مانیٹرینگ ڈیسک) کرُد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں کے قتل کے بعد ترکی نے یہ موقف اختیار …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
انقرہ (مانیٹرینگ ڈیسک) ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کے اداکار اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے پاکستانی بزنس میں اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کی تصدیق کردی۔ ترک اداکار اینگن التان دزیاتن نے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی بزنس مین کاشف …
مزید پڑھیں فروری 10, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکار گیہانا واسستھ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ گزشتہ دنوں ممبئی پولیس کے کرائم برانچ نے بھارتی فلم و ٹی وی کی مشہور اداکارہ گیہانا واسستھ کو فحش فلمیں بنانے اور ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں کورونا کی روک تھام کے لیے اتوار کے روز سے نئی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی میں عوامی اجتماع اور پارٹیز پر مکمل پابندی …
مزید پڑھیں