تازہ ترین
Home / Tag Archives: International (page 5)

Tag Archives: International

بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں سینکڑوں کی تعداد میں مشتعل طلبہ سڑکوں پر نکل آۓ بس کو آگ لگا دی حالات کشیدہ

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں سینکڑوں کی تعداد میں مشتعل طلبہ نے مظاہرے کیے، ایک بس کو آگ لگا دی اور کئی سڑکوں کو احتجاجا بند رکھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان مظاہروں کی وجہ ایک ایسے طالب علم کی موت بنی تھی، جسے ایک بس نے …

مزید پڑھیں

کسی نے ترکی آکر کوئی حملہ کیا تو تاریخ خود کو دہرائے گی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان شر پسند عالمی طاقتوں کی انتباہ جاری کردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے مسلم مخالف سوچ لے کر ترکی آنے والوں کو خبردار کر دیا۔ اپنے انتباہ میں ترک صدر نے کہا کہ کسی نے ترکی آکر مسلمانوں پر حملہ کیا تو زندہ واپس نہیں جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 1916ء میں …

مزید پڑھیں

مسلمان اس جمعہ کی نماز پڑھیں گے، ہم مسلمانوں کی حفاظت اور ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا کے اعلان نے کروڑوں مسلمانوں کے دل جیت لئے

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم جیسنڈا کا کہنا ہے کہ مسلمان اس جمعہ کی نماز ادا کریں ہم ان کی حفاظت کے لیے کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی سرزمین پر دہشتگردی کا واقعہ دوبارہ نہیں ہونے …

مزید پڑھیں

طالبان جنگجوؤں نے فوج کے 58 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔ افغان وزارتِ دفاع

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے فوج کے 58 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ ان اہلکاروں کو ترکمانستان کی سرحد سے متصل افغان صوبے بادغیس میں طالبان اور فوج کے درمیان …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں دہشت گردی کے واقعیات نے دنیا پر سکتہ طاری کردیا

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دوپہر میں نماز جمعہ کے وقت پیش آیا۔ زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق 4 افراد کو حراست میں لیا جاچکا …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والوں میں سے ایک دہشت گرد کی شناخت ہوگئی

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والوں میں سے ایک کی شناخت ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک صحافی نے غیر ملکی ٹی وی چینل سی این این کو بتایا کہ حملہ آوروں میں سے ایک شخص آسڑیلوی شہری ہے۔ جس کی شناخت برینٹن …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشتگرد حملوں میں شہادتوں کی تعداد 49 ہوگئی۔ حکام کے مطابق بیس افراد تشویشناک حالت میں زیرعلاج

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک) دو مساجد پر دہشتگرد حملوں میں شہادتوں کی تعداد 49 ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق بیس افراد تشویشناک حالت میں زیرعلاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشتگردوں کی فائرنگ کر کے 49 نمازیوں کو شہید اور متعدد …

مزید پڑھیں

آج پورے بھارت میں آواز اٹھ رہی ہے کہ، گلی گلی میں شور ہے، ہندوستان کا چوکیدار چور ہے۔ راہول گاندھی

راجھستان (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مودی حکومت کی طرف سے فرانس سے رافیل طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی کا سکینڈل زور پکڑ گیا ہے۔ کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں کہا ہے کہ ’’دیش کا چوکیدار چور ہے‘‘ راہول گاندھی ایک عرصہ سے …

مزید پڑھیں

آج موریشس اپنا 51 واں جشن آزادی منا رہا ہے، موریشس میں مقیم پاکستانی بھی موریشس کی عوام کے ساتھ مل کر ان کا جشن آزادی منارہے ہیں

موریشس / پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) آج موریشس اپنا 51 واں جشن آزادی مانا رہا ہے۔ موریشس نے 1968 میں آزادی حاصل کی تھی اور آج موریشس افریقی براعظم میں سب سے زیادہ کامیاب ممالک میں سے ایک ہے اقتصادی، تعلیمی، سیاحتی اور ثقافتی طور پر تیزی سے ترقی …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مرافقین سمیت کسی بھی قسم کے ویزے پر داخل ہونے والے کے لئے میڈیکل انشورنس ضروری قرار دیا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مرافقین سمیت کسی بھی قسم کے ویزے پر داخل ہونے والے کے لئے میڈیکل انشورنس ضروری قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام بالا نے نئے فیصلے کی منظوری دیدی۔ حج اور علاج کی غرض سے آمد کے علاوہ سفارتی پاسپورٹ کے …

مزید پڑھیں