تازہ ترین
Home / اہم خبریں / برطانیہ بھی پاکستان کی طرز پر شجرکاری کرے گا

برطانیہ بھی پاکستان کی طرز پر شجرکاری کرے گا

لندن (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ دس ارب درخت لگانے پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں۔ برطانیہ بھی پاکستان کی طرز پر شجرکاری کرے گا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عمران خان کی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کاوشیں قابل تعریف قرار دے دیں۔ عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنے پیغام میں بورس جانسن نے کہا کہ دس ارب درخت لگانے پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں۔ برطانیہ بھی پاکستان کی طرز پر شجرکاری کرے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے