طالبعلموں کو کتابوں کے سبق کے ساتھ ساتھ جدید عملی تعلیم سے بھی آراستہ کیا جائے۔ عبدالوحید شیخ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ طالبعلموں کو کتابوں کے سبق کے ساتھ ساتھ جدید عملی تعلیم سے بھی آراستہ کیا جائے تاکہ بچے مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرسکیں یہ ہدایت انہوں نے میر شیر محمد خان تالپور پبلک اسکول میرپورخاص … مزید پڑھیں