تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ کی تعلیم بہتر کرو اور پرائمری سے ایلیمينٹری تک مادری زبان میں تعلیم دو۔ عوامی جمہوری پارٹی کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہر

سندھ کی تعلیم بہتر کرو اور پرائمری سے ایلیمينٹری تک مادری زبان میں تعلیم دو۔ عوامی جمہوری پارٹی کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہر

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ کی تعلیم بہتر کرو اور پرائمری سے ایلیمينٹری تک مادری زبان میں تعلیم دیں ہنگامی بنیاد پر کچے سميت سندھ کے بند ہوۓ سیکڑوں اسکول کھولے جائیں عوامی جمہوری پارٹی کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی جمہوری پارٹی کی مرکزی اعلان پر میہڑ میں عوامی جمہوری پارٹی کے کارکنان عوامی جمہوری پارٹی کے مرکزی رہنما علی شیر گورڑ، کبیر چانڈیو، ماجد پنہور، کامران الطاف خاصخیلی، فہیم سومرو اور دیگر کارکنان نے نیشنل پریس کلب میہڑ کےسامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر رہنماؤں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی تباہ اور برباد ہوئی تعلیم کی بہتری کے لیے ہنگامی بنیاد پر قدم اٹھائے جائیں انہوں نے کہا سندھ میں پرائمری سے ایلیمینٹری تک مادری زبان میں تعلیم، محکمے میں بہتری لائی جائے انہوں نے کہا سندھ سمیت کچے میں بند ہوئے اسکول کھولے جائیں بچوں کا روشن مستقبل تباہ ہونے سے بچایا جائے تعلیمی اداروں میں سہولیات فراہم کی جائیں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے