Home / اہم خبریں / اپسما سندھ کے مرکزی رہنما احمد سعید قائم خانی ایڈوکیٹ کی والدہ اور ماہر تعلیم اسلم راجپوت کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن

اپسما سندھ کے مرکزی رہنما احمد سعید قائم خانی ایڈوکیٹ کی والدہ اور ماہر تعلیم اسلم راجپوت کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، انفارمیشن سیکریٹری محترمہ نبیلہ جلیل، مسعود عباس، عمر فاروق قریشی، محترمہ شہناز حمید و یگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ طور پر اپسما سندھ کے مرکزی رہنما احمد سعید قائم خانی ایڈوکیٹ کی والدہ اور ماہر تعلیم جناب اسلم راجپوت کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ مرحومین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کے لئے دعا کی گئی۔ قبل ازیں رہنماؤں نے تدفین میں شرکت کی اور مرحومین کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے