مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ڈسٹرکٹ ایجیوکیشن پرائمری آفیسر میرپورخاص نوید عالم ابڑو کی قیادت میں اساتذہ اور اسکول کے بچوں کے ساتھ ریلی نکالی۔ ریلی ڈی او پرائمری آفس سے نکالی گئی۔ ڈی او نوید عالم ابڑو نے پوسٹ آفس چوک …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم, جرائم و حادثات
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) پبلک اکاونٹس ذیلی کمیٹی میں انکشاف کیا گیا سابق وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی ظفر اقبال کی خلاف میرٹ تقرری اور کروڑوں روپے کی بدعنوانی نے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔ کنونئیر پبلک اکائونٹس ذیلی کمیٹی شیریں رحمان کروڑوں روپے کی بدعنوانی میں …
مزید پڑھیں فروری 25, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں سینٹرز کی تبدیلی کے خلاف سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے پانچ سیکنڈری اسکولز کے طلباء و طالبات نے احتجاج کیا۔ طلباء و طالبات نے پلے کارڈز بینر اٹھا کر …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایپکا تعلیمی بورڈ میرپورخاص یونٹ کی جانب سے صوبہ سندھ کے تمام بورڈز کو سندھ ایجوکیشن بورڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے ماتحت کرنے کے خلاف تعلیمی بورڈ کے تمام ملازمین نے بازؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقعے پر قابل ستائش بات …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماما بی بی کیئر کیمبرج اسکول کی مسز شبہہ زہرہ اور مسز فاطمہ رحمان نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ آج ہم ایک معافی نامہ پیش کرتے ہیں جو اپنے پورے پاکستان کے لوگوں کے لئے ہے، ہم سب محب وطن …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی: محمد جواد بھوجیہ) ریکٹر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کریکولم کی بہت اہمیت ہے اسے دیکھ کر ہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دس سال میں ہم کہاں کھڑے ہوں گے۔ نمائندہ خصوصی نوپ نیوز سے گفتگو …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں یونیورسٹی کے قیام کے لئے نوجوان سماجی رہنما اور انکی ٹیم کی جانب سے دستخط اور ریفرنڈم مہم کامیابی سے جاری ابتک بیس ہزار سے زائد لوگوں نے میرپورخاص میں یونیورسٹی کے قیام کے اپنا جمہوری حق بذریعہ دستخط اور ریفرنڈم ووٹ دے …
مزید پڑھیں فروری 17, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حرا پبلک ہائی اسکول میرپورخاص کے زیر اہتمام سالانہ سائنسی نمائش و آرٹ گیلری کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروقار تقریب کا افتتاح آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے ریجنل صدر فیصل خان زئی نے کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ رجسٹرار جناب مظفر بھرگڑی، …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ انسپکشن رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ اسکول ایجوکیشن لیٹریسی ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منصوب احمد صدیقی نے ماما بے بی کئیر اسکول کی تمام برانچوں کی رجسٹریشن معطل کردی گی ہے۔ رجسٹریشن منسوخ کرنے کی وجہ گزشتہ دنوں اسکول …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کے ماتحت ادارے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی غلط پالیسیوں اور زیادتیوں کے خلاف کراچی پریس کلب پر سندھ کے مختلف اضلاع عمرکوٹ، تھر، میرپورخاص، سانگھڑ، نوابشاہ، خیرپور، سکھر، حیدرآباد، کراچی اور دیگر اضلاع سے آئے ہوے سینکڑوں متاثرین طلباء والدین اور اسکول پارٹنرز کا …
مزید پڑھیں