تازہ ترین
Home / Tag Archives: پنجاب (page 20)

Tag Archives: پنجاب

محکمہ ایمپلائر اولڈ ایج بینیفٹس اداروں کے مالکان سے فی ورکرز پہلے 1920 روپے وصول کرتا تھا، اب کئی ماہ سے 2220 روپے وصول کر رہا ہے۔

مزدور پینشنر کی پینشن میں بھی گورنمنٹ کے ملازم کی طرح اضافہ کریں تا کہ مہنگائی کے دور میں وہ کم از کم اپنا علاج کروا سکے اور دو وقت کی روٹی کھا سکے: قریب احمد شاکر   ورکرز کی پینشن 60 سال عمر کے بعد شروع ہوتی ہے ! …

مزید پڑھیں

پاکستان سائکالوجیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 15ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا،

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان سائکالوجیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 15ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا۔ جس میں دنیا بھر سے ماہرین نفسیات نے شرکت کی۔ ریاض فتیانہ جو خود بھی نفسیات دان ہیں اور اس کے دو مرتبہ مرکزی صدر رہے …

مزید پڑھیں

سانگلہ ہل میں تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ معصوم بچےّ احمد کو کچل دیا۔ بچہّ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

سانگلہ ہل (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق سانگہ ہل 42 رب میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 4 سالہ معصوم بچہّ جاں بحق ہو گیا۔ بچہّ روڈ کے کنارے کھڑا تھا، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا۔ جوکہ زخموں کی تاب …

مزید پڑھیں

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی رجسٹریشن تجدید جاری

آڈٹ سالانہ کارکردگی رپورٹس قابل تعریف ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر ساجد کمبوہ نے تجدیدی سرٹیفکیٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آفس سے وصول کیا کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ آف پنجاب سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالشکور مارتھ نے پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ …

مزید پڑھیں