Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ڈی پی (page 4)

Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ڈی پی

کراچی کی ترقی کے لئے جدید پبلک ٹرانسپورٹ ناگزیر ہے، گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے آزمائشی سفرکاخیرمقدم کرتے ہیں۔ الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے آزمائشی سفر کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ جب تک کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام درست نہیں ہوگا، اس وقت تک کوئی …

مزید پڑھیں

منی بجٹ، پاکستانی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، میڈیا پر قرض واپس کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہو رہا ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ منی بجٹ، پاکستانی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ میڈیا پر قرض واپس کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہو رہا ہے، سچ سامنے لانے نہیں دیا جا …

مزید پڑھیں

کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں تبدیلی کی لہر خوش آئند ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

  کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ہ کے بلدیاتی انتخابات میں تبدیلی کی لہر خوش آئند ہے۔ آئندہ عام انتخابات میں عوام بگ تھریز کو مسترد کردیں گے۔ عوام کے مخلص نمائندے …

مزید پڑھیں

او آئی سی غلاموں کا اجلاس ہے، مل بیٹھ کر اپنی اپنی قوم کو دھوکہ دیتے ہیں۔ اقبال ہاشمی چیف آرگنائزر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ او آئی سی مغرب کے غلاموں کا اجلاس ہے، مل بیٹھ کر یہ سب اپنی اپنی قوم کو دھوکہ دیتے ہیں۔ سالہا سال کے اجلاس کے نتائج صفر سے آگے نہیں بڑھ سکے۔ امریکہ اور …

مزید پڑھیں

دیانتداری تقریروں سے نہیں کردار سے ظاہر ہوتی ہے، فواد چودھری جسٹس (ر) وجیہہ کے بیان کا ٹھوس جواب دیں۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے جسٹس وجیہہ پر تبراء کرنے کی بجائے عمران خان کا ذریعہ آمدن ڈکلیئر کریں۔ دوسروں سے منی ٹریل مانگنے والے، اپنے منی ٹریل پر سیخ …

مزید پڑھیں

سچ کے نام پر مخالفین کے خلاف گھٹیا الفاظ استعمال کرنے والے حقیقی سچ پر سیخ پا کیوں ہیں؟ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے پی ٹی آئی کے وزراء اور فالوورزکی جانب سے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کے لئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

گیس کی بندش کے خلاف لیاری کے مکین سڑکوں پر آگئے، گیس کی بلاتعطل فراہمی کی جائے۔ طارق چاندی والا

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ گیس کی بندش کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے ہیں۔ اگر گیس کی بندش کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو شہری حکومتی ایوانوں اور گیس کمپنی کے دفتر کا گھیراؤ کرنے پر …

مزید پڑھیں

کوئٹہ ویڈیواسکینڈل میں خواتین کی تذلیل کے مجرم کو سر عام قرار واقعی سزا دی جائے۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں خواتین کی تذلیل کے مجرم کو سر عام قرار واقعی سزا دی جائے۔ کوئٹہ واقعہ نے تمام پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ انسانیت کی ایسی تذلیل پر فوری …

مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت 95 روپے مقرر کرو، ملاوٹ بند کرو، پاسبان کا دودھ منڈی کے باہر مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت 120روپے مقرر کرکے مافیا کے سامنے بے بسی ظاہر کی ہے۔ کمشنر کراچی کے اقدام سے لگتا ہے کہ شہر میں بھینسوں کے باڑے حکومتی ایوانوں …

مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومت کی پول کھول دی، تین سال میں بہتری کے بجائے بگاڑ میں اضافہ ہوا۔ رہنما پی ڈی پی وسیم الدین شیخ

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رہنما وسیم الدین شیخ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومت کی پول کھول دی۔ تین سال میں بہتری کے بجائے بگاڑ میں اضافہ ہوا۔ حکومت نے احتساب کے ادارے کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا۔ نا بااثر …

مزید پڑھیں