Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ڈی پی (page 2)

Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ڈی پی

کراچی میں واگزار کرائے جانے والے پلاٹوں پر دوبارہ قبضہ، توہین عدالت ہے۔ طارق چاندی والا چیف آرگنائزر کراچی پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں واگزار کرائے جانے والے سینکڑوں پلاٹوں پر دوبارہ قبضہ ہوجانا، سنگین توہین عدالت ہے۔ اہم ترین معاملات کو ایڈہاک ازم پر چلانے سے یہی صورتحال پیدا …

مزید پڑھیں

مسکان تمام بزدل حکمرانوں کے لئے بہادری کی اعلی مثال ہے۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی عبدالحاکم قائد

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ بھارتی مسلم بیٹی مسکان تمام بزدل حکمرانوں کے لئے بہادری کی اعلی مثال ہے۔ ظلم کے آگے ڈٹ جانے والی بھارت کی تمام باحجاب بہادر بیٹیوں کو پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ہندو …

مزید پڑھیں

مجاوروں کے ہاتھوں روبینہ اجن کے ساتھ زیادتی اور قتل درندگی ہے۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی رفیق خاصخیلی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیلی اور حیدرآباد کے صدر ارشد آرائیں نے کہا ہے کہ مجاوروں کے ہاتھوں روبینہ اجن کے ساتھ زیادتی اور قتل، درندگی ہے۔ سندھ پر جرائم کے سنڈیکیٹ کی حکمرانی ہے۔ قانون بااثر افراد کی لونڈی بن چکی ہے۔ روبینہ …

مزید پڑھیں

اسپتال، میڈیل کالجز و یونیورسٹیز خواتین کے لئے غیرمحفوظ بنتے جا رہے ہیں۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسپتال، میڈیل کالجز اور یونیورسٹیز خواتین کے لئے غیرمحفوظ بنتے جا رہے ہیں۔ اندر کی گندگی صاف کرنے کے لئے اس سے چشم پوشی اختیار نہیں کی جاسکتی۔ اسپتالوں …

مزید پڑھیں

باب الاسلام کہلانے والے صوبے میں حوا کی بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک اور باب الاسلام کہلانے والے صوبہ سندھ میں حوا کی بیٹی محفوظ نہیں ہے۔ یہاں کے جاگیردار راجہ داہر اور عوام محمد …

مزید پڑھیں

طلبہ یونینوں کی 38 ویں برسی ہے اور کوئی فاتحہ پڑھنے والا بھی نہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ طلبہ یونینوں کی 38 ویں برسی ہے اور کوئی فاتحہ پڑھنے والا بھی نہیں ہے۔ انگریز سامراج اور ظالم جاگیردار دونوں کو نوجوانوں کی طاقت سے ہمیشہ خوف رہا …

مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کیس کا فیصلہ آنے تک مرکزی ملزمان کی وفاقی و صوبائی اسمبلی کی ممبرشپ معطل کی جائے۔ رفیق خاصخیلی وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیلی نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس کا فیصلہ آنے تک وفاق اور سندھ کی صوبائی حکومت جام عبدالکریم اور جام اویس کی ممبرشپ معطل کرے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملیر کورٹ کا نکالے گئے ملزموں کو …

مزید پڑھیں

پاسبان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ وڈیرہ شاہی کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ سیکریٹری جنرل پی ڈی پی اقبال ہاشمی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکریٹری جنرل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاسبان کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈہ وڈیرہ شاہی اور پاسبان کی مقبولیت سے پریشان دشمن عناصر کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ پاسبان کراچی سمیت ملک بھر کے مظلوم عوام کی نمائندہ جماعت ہے۔ …

مزید پڑھیں

کراچی چارٹرڈ سٹی بنے گا تو با اختیار پولیس جرائم پر قابو پاسکے گی۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی، راہزنی سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں شدید اضافے نے شہریوں کا سکون چھین لیا ہے۔ بلاول زرداری بھٹو سے ایک صوبہ تو سنبھالا نہیں جا …

مزید پڑھیں

انتظامی امور چلانے کے لئے صوبوں کی لکیروں کو تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ بہتر طور پر انتظامی امور چلانے کے لئے صوبوں کی لکیروں کو تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تمام صوبے ڈویژن کی سطح پر بنائے جائیں۔ زبان، قومیت …

مزید پڑھیں