Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ڈی پی (page 3)

Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ڈی پی

لوکل سٹی اور دیگر مسائل کا حل چارٹرڈ سٹی میں ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ لوکل سٹی اور دیگر مسائل کا حل چارٹرڈ سٹی میں ہے۔ دنیا بھر کی طرح کراچی سمیت ہر بڑا شہر جس کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے اسے …

مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کیس میں چالان میں تاخیر قاتلوں کی سرپرستی کے مترادف ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف کی موت ہے۔ سندھ حکومت قاتلوں کے بجائے مظلوموں کا ساتھ دے۔ غریب عوام خصوصا خواتین کے لیے انصاف کا حصول مشکل نہ بنایا جائے۔ …

مزید پڑھیں

صدارتی نظام ٹرک کی بتی ہے، عمران خان اپنی ناکام حکومت کا ملبہ نظام پر ڈال رہے ہیں۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صدارتی نظام ٹرک کی بتی ہے۔ عمران خان اپنی ناکام حکومت کا ملبہ نظام پر ڈال رہے ہیں۔ صلاحیتوں کا فقدان ہو تو کوئی بھی نظام کام نہیں کرے …

مزید پڑھیں

جعلی ادویات مریضوں کو زندہ درگور کر رہی ہیں، ڈریپ کے قیام کے باجو ادویات کے معیار اور پیداوار میں بہتری کیوں نہیں آسکی؟ خلیل احمد تھند

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ جعلی ادویات مریضوں کو زندہ درگور کر رہی ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے قیام کے باجود ملک میں ادویات کے معیار اور ان کی پیداوار میں خاطر خواہ بہتری کیوں نہیں آسکی؟ ہزاروں …

مزید پڑھیں

سندھ کی ترقی و خوشحالی میرٹ کے بغیر ممکن نہیں۔ طارق چاندی والا چیف آرگنائزر پی ڈی پی کراچی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والانے کہا ہے کہ عصبیت کی عینک اتار کر مخلص اور محب وطن رہنماؤں کا انتخاب کیا جائے۔ لسانی، مذہبی اور سیاسی عصبیت نے ملک و قوم کا بہت نقصان کیا ہے۔ دیہی و شہری علاقے ایک دوسرے …

مزید پڑھیں

آڈٹ کے کاموں میں حکومت اپنی ٹانگ نہ اڑائے، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو نیپرا اور آئی پی پیز کے آڈٹ کرنے کاا ختیار دیا جائے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکورنے کہا ہے کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو نیپرا اور آئی پی پیز کے آڈٹ کرنے کاا ختیار دیا جائے، حکومت اس معاملے میں اپنی ٹانگ نہ اڑائے۔ آئی پی پیز اور نیپرا …

مزید پڑھیں

مقتول ناظم کی بیوہ کو انصاف کے حصول سے کوئی نہیں روک سکتا۔ عزیز فاطمہ صدر خواتین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی خواتین ونگ کی صدر اور میڈیا ڈائریکٹر عزیز فاطمہ نے کہا ہے کہ سیاسی دباؤ پر کیس کے ملزمان کو ریلیف دلوانے کی سازش ناکام ہو گی، مقتول ناظم کی بیوہ کو انصاف کے حصول سے کوئی روک نہیں سکتا۔ پیپلز پارٹی کے نام …

مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کی سہولت کار نہ بنے، پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو موت کی دہلیز پر پہنچا دیا ہے۔ اقبال ہاشمی سیکریٹری جنرل پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکریٹری جنرل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی سہولت کار نہ بنے۔ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو موت کی دہلیز پر پہنچا دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات، بجلی و گیس اور بنیادی ضروریات کی اشیاء میں آئے …

مزید پڑھیں

ابھی اور کتنے جنازے اٹھیں گے اور کتنی ماؤں کی گودیں اجڑیں گی؟ کراچی کے نوجوان شاہ رخ نے دم توڑ دیا، دو روز قبل اس کا ولیمہ ہوا تھا۔ ​طارق چاندی والا

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز بڑھ گئے ہیں۔ کراچی کے نوجوان شاہ رخ نے دم توڑ دیا، دو روز قبل اس کا ولیمہ ہوا تھا۔ امن و امان کی صورتحال بگڑ رہی …

مزید پڑھیں

کراچی کو پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف مل کر تباہ کر رہے ہیں، حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کرایوں میں سبسڈی کیوں نہیں دے رہی؟ سردار ذوالفقار رہنما پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ کراچی کو پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف مل کر تباہ کر رہے ہیں۔ راولپنڈی صدر سے اسلام آباد سیکریٹیرٹ تک میٹرو بس کرایہ تیس روپے ہے۔ لاہور میں بھی عوام کو بہترین ٹرانسپورٹ کی سہولیات …

مزید پڑھیں