Home / Tag Archives: کمالیہ

Tag Archives: کمالیہ

محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے کمشنر آفس فیصل آباد میں اہم اجلاس،

چوہدری جہانزیب صفدر شاکر کی عوامی و سیکیورٹی تجاویز کو سراہا گیا. فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، سیکیورٹی انتظامات، بلدیاتی سہولیات اور زائرین کو بہتر خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں کمشنر آفس فیصل آباد میں ایک …

مزید پڑھیں

کمالیہ محلہ چڑھ کے نوجوان لالہ عثمان انصاری کا بلدیاتی انتخابات میں حصہّ لینے کا اعلان۔

علاقہ بھر میں سیاسی سرگرمیاں تیز، نوجوانوں میں جوش و خروش۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) محلہ چڑھ یونین کونسل نمبر 5 کے معروف اور ہر دلعزیز نوجوان سماجی شخصیت لالہ عثمان انصاری نے اہلِ علاقہ کے اصرار پر آئندہ بلدیاتی انتخابات میں کونسلر کی نشست …

مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کیلئے اہم اعلان

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) آفس کمالیہ کی جانب سے مالی معاونت حاصل کرنے والی تمام مستحق خواتین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ جن خواتین نے ابھی تک اپنی سم (SIM) وصول نہیں کی، وہ 30 جون 2026ء سے قبل …

مزید پڑھیں

کمالیہ : دربار حضرت بابا درگاہی شاہ کا 48واں عظیم الشان عرسِ مبارک آج منعقد ہوگا۔

16 جون کو دربار حضرت بابا درگاہی شاہ کی محفل میں دارالاحسان فیصل آباد والے ذکر کریں گے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) دربار حضرت بابا درگاہی شاہ کا 48واں عظیم الشان عرسِ مبارک آج بروز پیر 15 جون 2026 بعد از نمازِ عشاء منعقد ہوگا، …

مزید پڑھیں

ہر دلعزیز سماجی شخصیت علی احمد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

رؤف منج، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، ڈاکٹر علی سرفراز، رائے حسیب علی خاں، علی رضا، لالہ عثمان اور دیگر دوست احباب اللہ تعالیٰ انکی حاضری قبول فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حرمین شریفین کی مقبول حاضری کی سعادت نصیب فرمائے۔ کمالیہ (نیوز آف پاکستان) ہر دلعزیز اور معروف سماجی شخصیت علی …

مزید پڑھیں

ہم آہنگی، رواداری اور باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے: ایم افضل چوہدری

  کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) باہمی ہم آہنگی افہام و تفہیم اور رواداری کو فروغ دینا وقت کا اولین تقاضا ہے۔ معاشرتی روئیوں میں مثبت تبدیلی کے ساتھ رواداری اور برداشت کے رستے کو اپنانا ہو گا۔ کیونکہ دنیا پہلے ہی عدم برداشت کے …

مزید پڑھیں

The Mosaic Revolution Open For Pakistan after Clearance Pakistan Digital Economy Bill:

The Mosaic Revolution Open For Pakistan after Clearance Pakistan Digital Economy Bill: Article published By Muhammad Samam ****** Redefining Interoperability in the Blockchain Era The digital finance landscape is undergoing a tectonic shift, and at the heart of this transformation lies the **Mosaic Chain** and the **Mosaic Highway**. As the …

مزید پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر ۔۔۔ رائٹر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے راقم الحروف نے 3/4سال قبل سیاسی ایڈیشن کمالیہ کی ٹیم کے سربراہ کے طور پر خصوصی تجزیاتی رپورٹ تیار کی تھی جس کو آج کے دن کی مناسبت سے تحریر کیا …

مزید پڑھیں