ضروری ہے کہ ہم رنگ، نسل، مذہب اور فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کو عزت دیں سوسائٹی کے ہر فرد کو نوجوان نسل کے ساتھ وقت گزارنے اور ان کی راہنمائی کی ذمہ داری ادا کرنا ہوگی : اشرف جان سندھو کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان … مزید پڑھیں
ضیاء روڈ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سرکاری اداروں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ضیاء روڈ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سرکاری اداروں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق ضیاء روڈ کمالیہ کا انٹری روڈ ہے۔ یہ روڈ گذشتہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اب اس روڈ … مزید پڑھیں
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے : حفیظ اللہ طارق
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے سینئر نائب صدر حفیظ اللہ طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے جبکہ … مزید پڑھیں
"قحبہ خانے کی دیوار پر چپ کا خون” ۔۔۔ تحریر : آغا حسنین جعفری
لاہور کے دل میں بدامی باغ ایک ایسا زخم بن چکا ہے جس پر کسی نے پٹی نہیں رکھی۔۔۔ صرف پردہ ڈال دیا ہے۔ ہم گئے وہاں۔۔۔ نہ مخبری پر، نہ ادارے کے ساتھ، بلکہ انسان کے اندر جاگے ہوئے ضمیر کے حکم پر۔ ایک بوسیدہ دروازہ، جو دن … مزید پڑھیں
علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ ایم افضل چوہدری
تعلیم کو مرد و زن دونوں کے لئے قرار دیا گیا ہے۔ رانا علی اویس خاں کو پنجاب ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ میں سول انجنئیر منتخب ہونے پر مبارکباد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ تعلیم … مزید پڑھیں
تاجر حقوق کی علمدار عظیم تاجر تنظیم، کمالیہ تاجر اتحاد، کمالیہ، کے زیر اہتمام ماہِ نومبر میں آل پاکستان تاجر کنونشن کا انعقاد تزک و احتشام سے کیا جا رہا ہے۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ایم شفیق شاہد ملک، (ایگزیگٹو چیئرمین کمالیہ تاجر اتحاد تحصیل کمالیہ) نے میڈیا نمائدگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر حقوق کی علمدار عظیم تاجر تنظیم، کمالیہ تاجر اتحاد، کمالیہ تاجر اتحاد کا قیام 15 نومبر 2024 کی … مزید پڑھیں
ملک محمد اظہر سلیمی کی سالگرہ کے موقع پر دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف سماجی ہر دلعزیز شخصیت پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ سے ریٹائرڈ ملک محمد اظہر سلیمی کی سالگرہ کے موقع پر صوفی محمد ضیاء شاھد، سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری کمالیہ بار، ضلعدار چوہدری محمد ایوب، سینئر جرنلسٹ محمد افضل … مزید پڑھیں
جمہوریت اور صحافت میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایم افضل چوہدری
جمہوریت میں چیک اینڈ بیلنس ضروری ہے۔ اس طرح صحافت بھی اسی قانون سے عبارت ہے۔ سماجی میڈیا اور فوری اطلاعات کی فراہمی کے اس دور میں درست اور تصدیق شدہ معلومات دے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جمہوریت اور صحافت میں چولی دامن کا ساتھ … مزید پڑھیں
ن لیگ نے ہمیشہ عوام دشمن، کسان دشمن، ریٹائرڈ ملازمین و پنشنرز کے خلاف اقدامات اٹھائے ہیں۔
حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ہے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے صدر سینئر جرنلسٹ اور کالم نگار صوفی محمد ضیاء شاھد نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ھے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ھے۔ مسلط حکمران … مزید پڑھیں