مئی 16, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے تمام دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس، فوڈ آؤٹ لیٹس، شادی ہالز اور مارکیز کو مقررہ بندش کے اوقات سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا …
مزید پڑھیں مئی 16, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کو سرسبز اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر کراچی پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے درمیان ماحول دوست سرگرمیوں اور شجرکاری کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ …
مزید پڑھیں مئی 16, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 133 رنز سے کامیابی حاصل کرلی اور سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 15 …
مزید پڑھیں مئی 15, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 67 رنز سے کامیابی حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے …
مزید پڑھیں مئی 14, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فتح-4 میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم، پاک افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی پاکستان کے دفاعی نظام کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیں مئی 14, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، (ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) سینیٹ آف پاکستان کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک بھر کی مزدور تنظیمیں اگر متحد نہ ہوئیں تو مزدور تحریک کے خلاف جاری یلغار اور اس کے زوال کو روکنا مشکل ہو جائے گا۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے …
مزید پڑھیں مئی 13, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری کو پولیس کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمہ طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں …
مزید پڑھیں مئی 13, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, سندھ, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبہ سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون 2026 سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔ اس دوران صوبے کے …
مزید پڑھیں مئی 13, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
ڈھاکا، (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ شری بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان نے 268 رنز کے ہدف …
مزید پڑھیں مئی 13, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے 153 رنز کی بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 237 رنز بنائے جو …
مزید پڑھیں