تازہ ترین
Home / Home / ماں ۔۔۔ تحریر : رابعہ فاروق، ناڑی ضلع خوشاب

ماں ۔۔۔ تحریر : رابعہ فاروق، ناڑی ضلع خوشاب

خواہشیں، خواب اور حسرتیں اپنی اے ماں

منسوب ساری مجھ سے کر دی پیاری اے ماں

ہر درد زندگی کا مسکرا کر سہہ لیتی اے ماں

نہ اف کرتی نہ شکوہ ، میری پیاری اے ماں

پرورش،تربیت اور گن سارے مجھ میں اے ماں

میری ذات کے دریچوں میں پیوست کیے اے ماں

طویل وہ ساری راتیں بیٹھ سرہانے گزاری اے ماں

ٹھٹھرتی ان راتوں کا مول کیسے چکاٶں اے ماں

میرے قلم کے لفظ احاطہ نہیں کر سکتے اے ماں

تیری ذات کے اوصاف قلم بند کیسے کروں اے ماں

مجھے بس اپنی دعا کے حصار میں رکھ اے ماں

ویران ہے زندگی “رابعہ” کی بن تیرے اے میری ماں

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ٹو سٹار انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ شوگر مل کا افسوس ناک اور قابلِ مذمت روئیہ!

کمالیہ کی ٹو سٹار انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ شوگر مل کا دوہرا معیار عوام کے سامنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے