تازہ ترین
Home / Home / غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے میرج پرپوزل خوشخبری

غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے میرج پرپوزل خوشخبری

 

کمالیہ کے رہائشی

27 سالہ کنوارہ لڑکا (موٹر سائیکل مکینک فورمین ۔ تعلیم میٹرک) اور 29 سالہ کنوارہ لڑکا (مستری + سیکورٹی گارڈ ) لڑکوں کے لیے رشتے درکار ہیں۔
مسلک : سُنی
برادری : شیخ صدیقی
والد : وفات پا گئے
والده : وفات پاگئی
گھر : 10 مرلہ اپنا،
غریب، یتیم، بے سہارا بچیّ، بیوہ یا خلع یافتہ عورت، بغیر جہیز کے اللہ پاک کی خوشنودی کے لیے قبول ہے۔
بچیوں کے والدین یا سرپرست یا خودمختار
مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

0300-6567471

https://wa.me/923006567471/?text=For+Marriage+Proposal

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے