کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی اے کریک کلب میں جاری نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں 22 جولائی کو کھیلے گئے میچز میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ انڈر 18 سنگلز کوارٹر فائنل میں اسد زمان (لاہور) نے تیمور انصاری کو 7-5، 6-2 سے شکست دی، حسن عثمانی … مزید پڑھیں
حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ہے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے صدر سینئر جرنلسٹ اور کالم نگار صوفی محمد ضیاء شاھد نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ھے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ھے۔ مسلط حکمران … مزید پڑھیں
پاکستانی کیوسٹس کی عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی
بحرین، منامہ (اسپورٹس رپورٹر) آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز، انڈر 17، انڈر 21 اور مینز 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2025 میں پاکستانی کھلاڑیوں نے متاثرکن کارکردگی دکھائی تفصیلات کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جاری ایونٹ میں انڈر 21 کیٹیگری میں حسنین اختر پری کوارٹر فائنل میں … مزید پڑھیں
پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم کا اعلان، محمد ذیشان کپتان مقرر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ویل چیئر کرکٹ کونسل نے افغانستان کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم میں محمد ذیشان (کپتان)، عمران آرائیں (نائب کپتان)، محمد فیاض، احمد یار سینئر، مثال خان، صدر ایوب، توصیف ملک، مبین اقبال، … مزید پڑھیں
کراچی کے نوجوان کی نابینا افراد کے لیے انقلابی ایجاد، پانی اور گڑھے کی نشاندہی کرنے والی سینسر چھڑی تیار
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے نواجوان نے بصیرت سے محروم افراد کے لیے سینسر چھڑی(اسٹک) ایجاد کرلی۔ برطانیہ سے آئے ماہرین نے بھی نوجوان کی کاوشوں کو سراہا۔ علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے شعبہ الیکٹرانکس کے طلبہ محمد حسان نے بصیرت سے محروم افراد کے لیے ایسی … مزید پڑھیں
تھانہ کھچی والا پولیس کی کامیاب کارروائیاں، ناجائز اسلحہ اور بھاری مقدار میں شراب برآمد، ملزمان گرفتار
کھچی والا (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ کھچی والا عامر امان بودلہ کے سربراہی میں پولیس تھانہ کھچی والا نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، کارروائیوں کے دوران ناجائز اسلحہ … مزید پڑھیں
حمیرا جمیل، فخرِ سیالکوٹ ۔۔۔ تحریر : مسکان ملک
آج میں اقبالیات کے میدان میں ناقابل فراموش، گراں قدر خدمات سرانجام دینے والی ایک ایسی قابل فخر شخصیت کا ذکر کرنے جارہی ہوں. جو 3مئی 1996 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں. انہوں نےگورنمنٹ ہائی اسکول، سیالکوٹ سے میٹرک کے بعد گورنمنٹ کالج سے ایف اے، بعدازاں اسی ادارے سے … مزید پڑھیں
افسوس! تم استاد ہو ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی
میں اس دور کے معیارِ تعلیم سے خوف زدہ ہوں ، اب مجھے ایک مزدور اور ایک استاد میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ میں جب چھوٹی تھی تو میرے والدین کہتے تھے استاد بڑے ادب و احترام کے حامل ہوتے ہیں، ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات … مزید پڑھیں
اسپورٹس جرنلسٹ زاہد غفار سے ڈکیتی کی واردات۔سجاس کی جانب سے مذمت وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ فوری نوٹس لیں
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ( سجاس) کے عہدیداران اور جملہ ممبران نے سینیر اسپورٹس جرنلسٹ اور سجاس وکراچی پریس کلب کے رکن زاہد غفار سے ڈکیتی کی واردات کی مذمت کی ہے، کراچی میں اب صحافیوں کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے فیروز آباد … مزید پڑھیں
"بازارِ تعلیم میں استاد کی پکار”۔۔۔ تحریر : اسود خان
Email: aswad.msbt552@iiu.edu.pk یونیورسٹیاں جو ماضی میں تحقیق اور سیکھنے کی بنیاد تھیں، آج جدید دور کے خود مختاری اور کاروباری ماڈل کے روپ میں فیس ادا کرنے والے ادارے بن چکی ہیں۔ جدید دور میں، جارحانہ داخلہ مہمات اور ادائیگیوں کی وصولی کو خود تعلیم کی روح سے زیادہ ترجیح … مزید پڑھیں