Home / اہم خبریں / پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم کا اعلان، محمد ذیشان کپتان مقرر

پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم کا اعلان، محمد ذیشان کپتان مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ویل چیئر کرکٹ کونسل نے افغانستان کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم میں محمد ذیشان (کپتان)، عمران آرائیں (نائب کپتان)، محمد فیاض، احمد یار سینئر، مثال خان، صدر ایوب، توصیف ملک، مبین اقبال، اسامہ طارق، جمعہ خان، زاور خان، وقاص سعید، سعید بنوں اور ساجد خان شامل ہیں۔ سیریز 21 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی، جبکہ میچز 22 سے 25 ستمبر تک جاری رہیں گے افتتاحی تقریب میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے