تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی سی آٸی ایچ کے سینٸر صوباٸی ناٸب صدر اے قوی ایم شیخ کی یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پاٸلیٹ آفیسر شہید راشد منہاس نشان حیدر کی قبر پر حاضری

پی سی آٸی ایچ کے سینٸر صوباٸی ناٸب صدر اے قوی ایم شیخ کی یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پاٸلیٹ آفیسر شہید راشد منہاس نشان حیدر کی قبر پر حاضری

کراچی (رپورٹ :شہزاد میاں) پی سی آٸی ایچ کے سینٸر صوباٸی ناٸب صدر اے قوی ایم شیخ کی یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر محمد نوید خان، سندھ بواٸز اسکاٶٹ کے کمشنر محمد طاہر شیخ، جے ایس ٹرسٹ کے بانی اور معروف بلڈر جاوید اقبال، پاکستان ایٸر فورس کے کمانڈر ندیم، عادل شیخ کے ہمراہ پاکستان آرمی کے شہدإ قبرستان میں حاضری دی، نشانِ حیدر حاصل کرنے والے قومی ہیرو پاٸلیٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور فاتحہ خانی کی۔
اس موقع پر مختلف اسکاٶٹس نے گارڈ آف آنر پیش کیا اور پاکستان آرمی کے شہدا کی فیملیز سے ملاقات کر کے شہدا کو خیراجِ عقیدت پیش کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے