تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں محرم الحرام میں امن و امان کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں اجلاس

میاں چنوں میں محرم الحرام میں امن و امان کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں اجلاس

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) محرم الحرام میں امن و امان کیلئے ممبران کمیٹی اور منتظمین مجالس و ماتمی جلوس کے حوالے سے اے سی آفس میں اجلاس- اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد اور ڈی ایس پی مہر فلک شیر بھٹی نے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے فوری احکامات جاری کیے
اجلاس میں تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز، انٹیلیجینس ایجنسیوں، ریسکیو 1122، ٹی ایچ کیو ہسپتال، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے