تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے آرٹیکل 149 نفاذ کے اعلان کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے آرٹیکل 149 نفاذ کے اعلان کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے ضلعی جنرل سیکریٹری میر حسن دھونکائی، ایم این اے شمیم آرا پھنور اطلاعات سیکریٹری عبدالسلام میمن، سیٹھ کرن ہری رام اور حنیف میمن کی قیادت میں پارٹی آفس سے آرٹیکل 149 نفاذ کے اعلان کے خلاف احتجاجی ریلی نکال کر احتجاج کیا گیا، مرد و خواتین کارکنان نے سندھ کو توڑنے کی سازش کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے