تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد و ڈی آئی جی حیدرآباد نے پی ایس مانجھند رینیوویشن بلڈنگ کا افتتاح کردیا

ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد و ڈی آئی جی حیدرآباد نے پی ایس مانجھند رینیوویشن بلڈنگ کا افتتاح کردیا

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر ولی اللہ دل اور ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم احمد شیخ کا پولیس اسٹیشن مانجھند کا دورہ پی ایس مانجھند پہنچنے پر ایس ایس پی جامشورو امجد احمد شیخ نے ان کا استقبال کیا۔ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر ولی اللہ دل اور ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم احمد شیخ نے پی ایس مانجھند رینیو ویشن بلڈنگ کا افتتاح بھی کیا۔ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر ولی اللہ دل ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم احمد شیخ نے تھانہ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور افسران سے سے ملاقاتیں بھی کیں۔ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد اور ڈی آئی جی حیدرآباد نے اس موقع پر جوانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت ہمارے فرض میں شامل ہے۔ بہتر پولیسنگ کیلئے کوششیں جاری ہیں جس سے عوام اور پولیس کے درمیان دوریاں ختم ہوسکیں گی۔ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر ولی اللہ دل ڈی آئی جی حیدر آباد نعیم احمد شیخ نے مانجھند کہ شہریوں کے وفد سے بھی ملاقات کی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے