تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی میاں چنوں میں کھلی کچہری

ڈی پی او خانیوال کی میاں چنوں میں کھلی کچہری

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کی میاں چنوں میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں سیاسی، سماجی شخصیات، صحافی برادری، وکلاء حضرات، انجمن تاجران اور سائلین کی شرکت، ڈی پی او فیصل شہزاد نے سائلین کے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے احکامات جاری، ڈی پی او خانیوال کا کہنا تھا کہ منشیات کے خاتمہ اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے مربوط اور منظم حکمت عملی بنائی جا رہی ہے، کھلی کچہری کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان فاصلہ کم کرنا ہے، عوام کی سہولت اور ان کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا سلسلہ جاری رہے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے