Home / اہم خبریں / محکمہ داخلہ سندھ نے ایک دن کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات سے ہوگا

محکمہ داخلہ سندھ نے ایک دن کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی 6 نومبر کو نکلنے والے جلوس کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ ڈبل سواری پر پابندی کراچی، سکھر، حیدرآباد، لاڑکانہ اور میرپورخاص ڈویژن میں لگائی گئی ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے