Home / اہم خبریں / لوگوں کی خواہش پر ضلعے کے پسماندہ علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اور لوگوں کو مفت مشورے بھی دیے جارہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال

لوگوں کی خواہش پر ضلعے کے پسماندہ علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اور لوگوں کو مفت مشورے بھی دیے جارہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہش پر ضلعے کے پسماندہ علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اور لوگوں کو مفت مشورے بھی دیے جارہے ہیں اس ضمن میں تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام محمد میں ایک نس بندی کیمپ لگایا گیا جس میں نس بندی کے 76 کامیاب آپریشن کئے گئے جبکہ فیملی ویلفیئر سینٹر جھلوری میں آگاہی کیمپ لگایا گیا جس میں بچوں کی پیدائش میں 5 سال کے وقفے کیلئے 18 جیڈل، 4 عورتوں کو روزانہ کھانے والی وقفے کی گولیاں اور 7 کو کنڈوم مفت دئے گئے عورتوں کو گھر تک پہنچانے کی مفت سہولت بھی فراہم کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے