Home / اہم خبریں / ایم کیو ایم پاکستان میرواہ گورچانی کے ذمہ دارین کی درگاہ سید یوسف شاہ بخاری پر حاضری، درگاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور پارٹی و میرواہ شہر کیلے خصوصی دعا کی

ایم کیو ایم پاکستان میرواہ گورچانی کے ذمہ دارین کی درگاہ سید یوسف شاہ بخاری پر حاضری، درگاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور پارٹی و میرواہ شہر کیلے خصوصی دعا کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرواہ سیکٹر انچارج رانا اسحاق راجپوت، جوائنٹ و اراکینِ سیکٹر کمیٹی حق پرست کونسلر راؤ ضیاء القاسمی گوٹھ نظام الدین یونٹ اور کارکنان کے ساتھ درگاہ سید یوسف شاہ بخاری پر حاضری دی، درگاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مٹھائی تقسیم کی اس موقع پر ملِک پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور پارٹی و میرواہ شہر کیلے خصوصی دعا کی، درگاہ سید یوسف شاہ بخاری پر حاضری کے موقع پر تمام سیکٹر ذمہ داران، یونٹ ذمہ داران اور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے